Sohawa Cricket Sheraz Academy-Sohawa International Cricket Club Sohawa

  • Home
  • Pakistan
  • Sohawa
  • Sohawa Cricket Sheraz Academy-Sohawa International Cricket Club Sohawa

Sohawa Cricket Sheraz Academy-Sohawa International Cricket Club Sohawa A page to promote Sports activities in Sohawa

🏏🔥 سوہاوہ پریمیئر لیگ سیزن 4 🔥🏏آل پاکستان 3 اوپن تحصیل لیول کرکٹ ٹورنامنٹ مورخہ: ان شاءاللّٰہ یکم ستمبر 2026، بروز منگل ...
19/08/2026

🏏🔥 سوہاوہ پریمیئر لیگ سیزن 4 🔥🏏

آل پاکستان 3 اوپن تحصیل لیول کرکٹ ٹورنامنٹ

مورخہ: ان شاءاللّٰہ یکم ستمبر 2026، بروز منگل
ایم ایم خان کرکٹ گراؤنڈ، مقابل تھانہ سوہاوہ
کل انعامی رقم: پانچ لاکھ روپے

چیف آرگنائزرز:
⭐ محمد فاروق بٹ
⭐ چوہدری یاسین خالق

🏏⚖️ امپائرنگ اینڈ اسکورنگ پینل 📊

سوہاوہ پریمیئر لیگ سیزن 4 میں کھیل کے معیار، شفافیت اور بہترین انتظامی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے امپائرنگ اینڈ اسکورنگ پینل کا باقاعدہ اعلان کیا جا رہا ہے۔

میدان میں ہونے والے ہر فیصلے کی اہمیت اپنی جگہ، اور ایک بہترین ٹورنامنٹ کے لیے غیر جانبدار امپائرنگ، درست اسکورنگ اور قوانین کی مکمل پاسداری بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ اسی ذمہ داری کو نبھانے کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار امپائرز و اسکوررز پر مشتمل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔

⚡ درست فیصلہ — شفاف کھیل — بہترین مقابلہ

یہ پینل تمام میچز میں کھیل کے قوانین، نظم و ضبط اور اسکورنگ کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دے گا۔

🏆 سوہاوہ پریمیئر لیگ سیزن 4 — جہاں ٹیلنٹ کے ساتھ کھیل کا معیار بھی اولین ترجیح ہے! 🏏

🏏 سوہاوہ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 4 ٹورنامنٹ کی تاریخ:ان شاء اللّٰہ، یکم ستمبر 2026ء، بروز منگل📍 مقام:ایم ایم خان کرکٹ گرا...
18/08/2026

🏏 سوہاوہ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 4

ٹورنامنٹ کی تاریخ:
ان شاء اللّٰہ، یکم ستمبر 2026ء، بروز منگل

📍 مقام:
ایم ایم خان کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل تھانہ سوہاوہ

🏆 کل انعامی رقم: پانچ لاکھ روپے

چیف آرگنائزرز:
محمد فاروق بٹ
چوہدری یاسین خالق

الحمدللّٰہ!
سوہاوہ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 4 کی مکمل آرگنائزنگ کمیٹی کا باضابطہ پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ باصلاحیت اور پرعزم ٹیم اس عظیم الشان ایونٹ کو منظم، شاندار اور یادگار بنانے کے لیے دن رات اپنی ذمہ داریاں نبھائے گی۔

تمام آرگنائزنگ کمیٹی ممبران کو دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اس ٹورنامنٹ کو بھرپور کامیابی سے ہمکنار کرے اور سوہاوہ کی کرکٹ تاریخ میں ایک سنہری باب کا اضافہ فرمائے۔

"منزل اُنہی کو ملتی ہے، جن کے ارادوں میں جان ہوتی ہے۔"

ایک اور بڑی لیگ انشاءاللہ
18/08/2026

ایک اور بڑی لیگ انشاءاللہ

شائقین کرکٹ ہو جاؤ تیار
بڑا میلہ سجنے کو ہے تیار
سوہاوہ وئی لو کرکٹ

موٹر بائیک کی جنگ اور انعمات ہی انعمات

جلدی جلدی رجسٹریشن کرائیں اور اس لیگ کا حصہ بنے
رجسٹریشن کے بغیر کوئی کھلاڑی نہیں کھیل سکے گا
تمام کھلاڑیوں کو سلیکشن کا مصاوی موقعہ حاصل ہے
سوہاوہ میں پہلی بار ڈافٹنگ اور فرنچائیز کرکٹ

آئیے اور ہماری لیگ کا حصہ بنے شکریہ
ستمبر ہونے جا رہا ہے کرکٹ کا یادگار مہینہ
پہلے سوہاوہ پریمئیر لیگ اور پھر سوہاوہ سپر لیگ

15/08/2026

Address

Sohawa

Telephone

+923085479990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohawa Cricket Sheraz Academy-Sohawa International Cricket Club Sohawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohawa Cricket Sheraz Academy-Sohawa International Cricket Club Sohawa:

Shortcuts

Share

Category