DERA BUGTI

Call Directions

DERA BUGTI education 🙏🙏

*وزیراعلی بلوچستان میر سرفرا صاحب بگٹی سے گزارش ہے کہ سوئی میں واپڈا انتظامیہ کے سربراہ ایس ڈی او حسن بگٹی کو تبادلہ کر ...
01/04/2024

*وزیراعلی بلوچستان میر سرفرا صاحب بگٹی سے گزارش ہے کہ سوئی میں واپڈا انتظامیہ کے سربراہ ایس ڈی او حسن بگٹی کو تبادلہ کر کے کوئی اور ایس ڈی او سوئی میں منتخب کریں تاکہ وہ عوام کو صحیح بجلی دے سکے حسن نے پورے سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ظلم مچا کے رکھا کوئی پوچھنے والا نہیں انتظامیہ خاموش عوام پریشان*

30/03/2024

ACK ( akhuwat collage University kusur)

10/02/2024

Congratulations Wadera Mian Khan mondrani❤️

10/02/2024

Jeet kii kushii Maa.....

09/02/2024

تمام موندرانی برادری کو تحہ دل سے مبارکباد ❣️😊

شکر الحمدللہیا اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں ۔تاریخی فتح تمام بگٹی قوم کو مبارک ہو ۔بلخصوص موندرانی اور کلپر کو بہت...
09/02/2024

شکر الحمدللہ
یا اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں ۔
تاریخی فتح تمام بگٹی قوم کو مبارک ہو ۔بلخصوص موندرانی اور کلپر کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔

08/02/2024

جی بھر کے اپنے امیدوار دیکھ لیں۔پھر 5 سال انکی شکل کو ترسو گے!!

21/12/2023

تربت سے شروع ہونے والی پر امن لانگ مارچ پر اسلام آباد میں ریاست کی طرف سے بہیمانہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بی وائی سی ڈیرہ بگٹی کی جانب سے آج ایک احتجاجی اور اسلام آباد میں بیٹھے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ یہ ریلی پھیلاوغ میں نکالی جائے گی۔ گرد و نواح کے تمام غیور عوام سے گزارش ہے کہ وہ اس ریلی میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور بلوچ پر جبر کے خلاف آواز اٹھانے میں ہمارا ساتھ دیں
جگہ : مین مارکیٹ پھیلا وغ 3Pm وقت: تین بجے

تاریخ : 21 دسمبر 2023

Address

Sui

Telephone

+923313059323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DERA BUGTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category