03/12/2023
حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کے دوران کثیر تعداد میں تماشائی میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
ماشاءاللہ آج ایک کانٹے دار میچ کھیلا گیا جس میں یحیی نے 7 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 48 بناکر میچ جیت لیا
Baja Bamkhel Cricket League 2023
03/12/2023
حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کے دوران کثیر تعداد میں تماشائی میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
ماشاءاللہ آج ایک کانٹے دار میچ کھیلا گیا جس میں یحیی نے 7 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 48 بناکر میچ جیت لیا
Match Presentation ❤️
Man of the match Yahya malik
03/12/2023
آج حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کا کانٹے دار میچ اور کے درمیان کھیلا گیا ,جس میں الیون ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 9 اوورز میں 119 رنز بنائے جس میں سادان خان کے 25 رنز اور اسامہ باچہ کے 19 رنز شامل تھے۔ جواب میں رائل سٹرائیکر کے یحیی ملک نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 7 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 48 رنز کھیلتے ہوئے مقررہ ٹارگٹ 2 اوورز پہلے عبور کیا اور اسی طرح اپنی ٹیم کیلئے پہلا میچ جیت لیا۔
مین آف دی میچ یخیی ملک قرار پائے اور انکو یوسف کی جانب سے نقد 1000 انعام دیا گیا۔
02/12/2023
02/12/2023
حذیفہ سپرلیگ میں آج کا کانٹے دار میچ
ذیشان کوہلی بمقابلہ ضیاء
میچ بوقت: 2 بجے
30/11/2023
حذیفہ سپرلیگ کا پہلا افتتاحی اور کانٹے دار میچ کل بروز جمعہ دوپہر 2:00 بجے کوشائننگ سٹار (افتاب) اور کنگز الیون(سیف اللہ باچہ) کے درمیان باجا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
27/11/2023
*All Players For Huzaifa Super Cricket league 1st Edition.
¥Dropping will be today insha Allah¥
New Baja Cricket Club
Baja Cricket Club
Pakhtoon Zalmi
26/11/2023