22/11/2023
Big Event in zaida cricket ground
Onley Cricket
22/11/2023
Big Event in zaida cricket ground
11/12/2021
چیمپئن 🏆🏏💪🤛🔥❤️🤲
باجا کرکٹ ٹورنمنٹ باجا صوابی کا فائنل میچ سلمان زیدہ ٹیم نے جیت لیا
ونر ٹیم کے کپتان سینئر پلیر فیصل امان نے مہمان خصوصی سے ٹرافی 🏆 اور 25 ہزار روپے وصول کئے۔
15/11/2021
Allah de kamyab ka ao allah de khoshala sata yro
22/09/2021
ضروری اعلان
ہمارے پیارے دوست Najmul islam نے 1100 میں سے 400 نمبر لے کر ہمارے علاقے کی عزت کو مٹی میں ملا دیا ہے۔
ان کے اس کارنامے کی وجہ سے علاقے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔
علاوہ ازیں، مردان بورڈ سے درخواست ہے کہ علاقے کے عوام کی دلجوئی اور قانونی چارہ جوئی سے بچنے کی خاطر ہمارے دوست کے نمبرز میں جلد از جلد اضافہ کیا جائے ورنہ دوسری صورت میں علاقے کے عوام کا بورڈ کے خلاف متشدد احتجاج ہو سکتا ہے۔
ساتھ میں پچھلے بیچز کے طلبا کا کہنا ہے کہ بورڈ ہمیں بتائے کہ 1090 کے دور میں ہم جیسے 900 نمبر لینے والے کہاں جائیں۔
اعلان ختم ہوا۔
-شکریہ
~مہرتاب
21/09/2021
Zohaib khan one of the great player of Shining Stars zaida batted really well in the quarter final against salam zarobi...
Well played Zohaib
21/09/2021
Haris khan one of the best bowler of Zaida.
Bowled really well in his 2 overs he just conceded 13 runs and took 3 wickets..
Well played harry
21/09/2021
Alhamdulillah
In marghuz super league we have qualified for the semis..
Well done Team mates. Brilliant performance by the bowlers against salam zarobi.
Target was 90 in reply Junaid and Zohaib batted really well.
In 6.3 overs we chase the target..
Well done guys keep it up
20/09/2021
معروف سافٹ وئیر انجینئر جناب Haris khan جوپچھلے 5 برس سے نیوزی لینڈ کے ایک سافٹ وئیر کمپنی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جب سنا نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے تو انہوں نے فوراً اپنی 6 لاکھ ماہانہ جاب سے استعفیٰ کا اعلان کیا اور اپنی دوہری شہریت واپس کرکے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے ہمیں آپ جیسےغیرت مندنوجوان پر فخر
ہے
مجھے خوشی ہے کہ میرے زندگی میں آپ جیسے محب وطن دوست موجود ہے ❤️
16/09/2021
Well played Shining Stars zaida.
A comfortable win and we are into the next round.
Congratulations to all the players.
Best luck for the next round
13/09/2021
Game changer.
When eleven stars were in a strong position.
They were 5 overs 75/2
Then yousaf showed his class
In his two overs he just conceded 12 runs and took 2 crucial wickets.
Well bowled yaaar ❤