13/07/2024
Tomorrow will be the grand finally of the sparkle cricket tournament chamn ground
LUCKY STAR TOPI vs ANWAR KING CAMPE
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afghan Gandaf camp cricket star, Cricket Ground, Swabi.
13/07/2024
Tomorrow will be the grand finally of the sparkle cricket tournament chamn ground
LUCKY STAR TOPI vs ANWAR KING CAMPE
08/06/2024
دی مین ان فارم حیران ملنگ
رایزنگ سٹار شاہ منصور 3 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہے اور پوری ٹورنامنٹ میں کسے بٹسمن کو کل کر کھیلنے نہیں دیا اور بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ رہے اور فائنل میں بھی تباکن بولنگ کے ساتھ مین آف دی فائنل رہے
Well done bro keep it up
05/05/2024
Of to akora khattak for grand finale 🏏🏏🏏
04/05/2024
Of to akora khattak for 🏏🏏🏏
MESSI or RONALDO
Who is the best
او ده نن سبا واکداران قسم په الله ده حساب ځاي شته ټول به ورﺯې
07/12/2023
آج ملک آباد کرکٹ ٹورنامنٹ میں مینی ننگیالی اور ایمل کیمپ کے درمیان میچ ہوا ایمل کیمپ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اور میں 128 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں قادر پٹھان نے 97 رنز کی اننگز کھیلے اور مینی ننگیالی چیس کرنے میں ناکام رہے
01/12/2023
آج ہوا ایک بڑا مقابلہ بڑا فائنل ایمل کیمپ اور آدم کیمپ کے درمیان دیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں
ایمل کیمپ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 آور میں 151 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں قادر پٹھان نے 80 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور حیران ملنگ نے 50 پلس سکور کیا اور ادم کیمپ ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہے اور 85 رنز بنا سکے
ایمل کیمپ کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر نے اپنا گریجویشن صوابی یونیورسٹی سے پورا کیا اللہ اپنے زندگی میں مزید کامیابیاں نصیب کرے اور ہم اپنے ٹیم کے طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں And have brite future
چى افغان ووم تر دهلي ﺯما چرچي وي
چى ګل خان شوم ده پنجاب ده لطيفو شوم
افسوس افسوس اخر به پښتون کى کله عقل راﺯى
25/11/2023
اج ہوا ایک بڑا سیمی فائنل ایمل کیمپ اور psk پجمن کے درمیان psk پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 آور میں 107 رنز کا ہدف دیا اور ایمل کیمپ کے جانب سے حیران ملنگ نے زبردست الرونڈ پرفامنس شو کیا اور 50 پلس رنز بنا کر لاسٹ آور میں 20 رنز چیس کیا