20/06/2026
آج پابینی اسٹیڈیم میں والی بال لیگ کا فائنل ہوا،
حنیف ٹیم بمقابلہ عابد ٹیم
کے درمیان۔ جس میں مہمان خصوصی حسین لائق ممبر، عبداللہ، فیضان، استاد ذاکر اور انور حسین نے شرکت کی۔
مہمانوں نے انعامات تقسیم کیے
اور حسن لائق ممبر نے مینجمنٹ کے لیے کیش انعام کا اعلان کیا۔
ہم تمام مہمانوں اور تماشائیوں کے مشکور ہیں جنہوں نے شرکت کی۔
18/06/2026
17/06/2026