Dewal Sixers

Dewal Sixers

Share

DEWAL CRICKETS 🏏 & OTHERS NEWS PAGE

22/05/2026
30/11/2025

جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جال کرکٹ گراونڈ ٹوپی آج کی رنر آپ ٹیم سعد اورحکمت علی رہے۔ دونوں نے لاجواب کارکردگی پیش کی لیکن بدقسمتی سے فائنل نہ جیت سکے

Photos from Dewal Sixers's post 06/11/2025

ایجوکیشن کی طرف سے جو منعقدہ کیا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ میں دیول مڈل سکول کے پلیئرز نے ڈیسٹرک کو ٹاپ کرنے پر خسن خان نے اپنی طرف سے سارے پلیئروں کو نغد انعام دیا گیا اور ان کا خصلہ افزائی بھی کیا ہم سب کو چاہیے کہان بچوں کو سپورٹ کریں اور ان کے ساتھ ہر قسم تعاون کریں۔۔۔۔۔۔ شکریہ

05/11/2025

الحمدللہ ایجوکیشن کی طرف سے منعقد کی گئی ٹورنامنٹ میں۔ دیول مڈل سکول کرکٹ ٹیم کے نوجوانوں نے اپنے علاقہ یعنی اپنی زون میں فتوحات حاصل کر کے تحصیل پہنچا تحصیل کو بھی ٹاپ کیا اور تحصیل کے بعد ڈسٹرکٹ کو بھی ٹاپ کیا زبردست دیول کے نوجوانوں آپ کے ٹیم نے ھمارے گاؤں کا نام روشن کیا جوانوں آپ کی جتنی بھی تعریف کریں کم ہے ویلڈن بوائز دیول کرکٹ ٹیم اور دیول سیکسر کمیٹی مینجمنٹ کی طرف سے دیول مڈل سکول کرکٹ ٹیم اساتذہ کرام اور اس کا ہمراہ خسن خان کو مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں آپ لوگوں ان بچوں کو سپورٹ کیا اور اس کے ساتھ ڈسٹریکٹ تک تعاون کیا ہیں آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
مین اف د سیریز کے لیے آفاق سینئر کی طرف سے ایک شرٹ انعام ہے

21/10/2025

آسلام وعلیکم
میرے پیارے دوستوں منصور ابرار کے نام پہ کسی نے فیسبوک پر اکاؤنٹ بنایا ہے پلیز اپ لوگ اس کو بلاک کرے اور اس پر رپورٹ مارو تاکہ یہ بلاک ہو جائے اور اگر کسی بھی طرح کا میسجز ائیں تو پلیز اپ انہیں اگنور کریں۔ یہ کسی نے پیک اکاؤنٹ بنایا ہے اس کے نام پر شکریہ۔۔۔۔۔

Photos from Dewal Sixers's post 23/07/2025

Tomorrow The Big Big Final Between
Nadeem khan vs Suhrab khan
کل ان شاءاللہ دیول کرکٹ گراؤنڈ پر بڑا فائنل مقابلہ ھونے والا ہے سہراب خان اور ندیم کے مابین کھیلا جائے گا
تمام تر تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ آکر ہمارے ساتھ اس بڑا فائنل میچ کو انجوائے کریں اور ہم کو سپورٹ کریں اور کل میچ کے مہمانی حصوصی جناب تاج محمد خان اور قیصر حیات ھونگے ۔۔ شکریہ

10/07/2025

اسلام وعلیکم جیسا کہ ہر سال ہم اپنے پیاروں کو پ س ل کی طرح ایک ٹورنامنٹ آرگنائز کرتاہے یعنی
D S L
D S L 5 / Dewal Super
Season Five
د س ل ان قوانین پر مشتمل ھوگا
1) د س ل میں ہم ہر سال ڈرافٹ کرتے ہیں
2) ڈرافٹ میں 5 کیسم کے کیٹگری ھوتے ھیں پلاٹینم، ڈائمنڈ ، گولڈ ، سلوار ، سپلیمنٹری ،
3) اس میں ہر پلیئرز کو چاہیے کہ وہ اپنا رجسٹریشن کروائے۔
4) پلیئرز رجسٹریشن فیس 500 روپے ھونگے جو ایڈوانس کمیٹی کو دینا ھوگا۔
5) د س ل کے دوران کیسی بھی ٹورنامنٹ یہ لیگ کی اجازت نہیں ھوگا
6) جو پلیئرز نے رجسٹریشن کروائیے ڈرافٹ میں کیسے ٹیم نے پیک کیا اور وہ میچ کےلئے نہیں آیا وہ کا بھی بھی د س ل کا خیصہ نہیں ھوگا۔۔
7) د س ل میں وٹا بال پر پابندی ھوگا۔
8) د س ل میں شرٹ شوز لازمی ھوگا اگر کسی پلیئرز نے شرٹ شوز نہیں لایہ تو وہی ٹیم کے پلیئرز سے 10 رنز کاٹ دیا جائے گا۔۔
9) د س ل میں نیوٹرل امپائر ھوگا اس کے ساتھ کیسی پلیئرز نے بدتمیزی کی اس ٹائم ٹیم سے 10 رنز کاٹ جائے گا۔
10) ٹائم کی پابندی د س ل پیکس ٹائم پر سٹاٹ ھوگا۔
11) باقی جتنے بھی رولز ہے وہ اپ میچ سے پہلے بتایا جائے گا۔
12) رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جولائی 20 جولائی کے بعد کیسی بھی پلیئرز کی رجسٹریشن نہیں ھوگا۔۔۔
اور ان شا اللہ 25 جولائی کو د س ل 5 کا ڈرافٹ ھوگا۔۔۔
Contact Members:
0329 4000683 Amir hayat
0305 4958684 M.Qasim

08/07/2025

Alhamdulillah We Qualify To Beergali Tournament Top 32 )))))))))💪💪💪

Photos from Dewal Sixers's post 03/05/2025

Alhamdulillah today dewal strikers win their 10th tournament. As you know today was big final played between dewal strikers and dewal qalanders,toss won by strikers and chooses to bat first and put 138 runs on the table in 8 overs in this innings uzman hits 40 runs in just 19 ball also sohail do his job and hits 38 runs after sohail wicket gone down Afaq senior came to crees and smash 39 runs in just 14 ball along with that Senior bowled really amazing.
In reply;
Dewal qalanders was not so good today and lost the match by big margin .
Codus to dewal strikers for their team combination
Congratulations 🎉👏

02/04/2025

Eid 3rd Day With Beste Friends ♥️🫶

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Swabi
PESHAWAR