یونگ ایمرجنگ بیٹسمین مقیت نے صوابی میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
Future Star muqeet killer
Tarakai super league
Tarakai Zalmi
07/01/2026
آج صوابی میں عامر کے کپتانی میں ترکئی زلمی نے لاہور کو ہرا دیا ،بیٹنگ میں مقیت اور رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ پیش کیا جبکہ باؤلنگ میں فرزند تنولی نے بہترین باؤلنگ کی
07/01/2026
آج خلیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا جدون سٹار اور قائم میمورئیل ترکئ کے مابین جو جدون سٹار باچائی نے بڑی اسانی سے جیت لیا
قائم میموریل نے ٹاس جیت کر مقررہ 10 اوور میں 114 رنز کا ٹارگٹ دیا جو جدون سٹار کے بلے بازوں نے بڑی اسانی سے ہدف 7.1 اوور میں پوراکیا
جس میں کفایت نے اچھی بلی بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 گیندوں پر 84 رنز بنا لیے
نعیمجمیل۔,سعاد جمیل سرتاج۔اشفاق نےاچھی گیند بازی کا مظاہرہ کیا well done boys
یاد رہے دونوں ٹیم یونین کونسل ترکئی کے ہے اور یہیں کرکٹ کے خوصوصیات ہے
06/01/2026
Khalil cricket tournament mai jadoon stars k baad Tarakai zalmi ka muqabila dream.parmoli se tha jis mai tarakai zalmi ne parmoli ki team ko 20 runs se shekast de or pre quater k leyai qualify kia TARAKAI zalmi ki jneb se Haris open player ne shandar batting ki jabki bowling mai Naeem idrees kshif or Nida ne shandar performance kia welldon guys congratulations
06/01/2026
Khalil cricket tournament mai jadoon stars bachai ki shandar performance shewa yousafzai ki mazboot team ko 8 wickets se shekast di kifayat ki shandar batting or saad jamil naeem jameel ishfaq ki shandar bowling wellplayed guys congratulations
The real king 👑 of Managi Farzand Tanoli ,two times consecutive runner-up
03/01/2026
آج ملاکنڈ کے سرزمین پر حارث اُستاد کے کپتانی میں ترکئی زلمی نے اپنا پہلی ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ جیت لیا، جس میں مقیت نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ پیش کیا اور باؤلنگ میں فرزند اور کاشف نے شاندار بولنگ کیا
22/05/2025
Today Tarakai Zalmi Great victory in adina tournament.
Outstanding batting Muneeb Khan Youzafxai and Great bowling Muhammad Ali and Raza Jadoon
Congratulations Haris Tarakai
06/05/2025
الحمدُاللہ ترکئی زلمی نے حارث اُستاد کے قیادت میں شیوہ چیمپیئن لیگ میں مسلسل تین میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
آج ترکئی زلمی نے فضل آباد ٹیم ہردیا ،ترکئی زلمی کے طرف سے سرتاج اُستاد شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ،جبکہ باؤلنگ میں محمد علی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ پیش کیا ،جبکہ رضا جدون نے بھی شاندار ال راؤنڈر کا مظاہرہ پیش کیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swabi