پنج پیر صوابی میں شام 7 بجے سے بجلی کی بندش جاری ہے جبکہ دن کے وقت بھی وقفے وقفے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جاتی رہی، جس سے عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ دوسری جانب گیس کی فراہمی بھی شیڈول اوقات کے علاوہ اکثر بند رہتی ہے، جس کی وجہ سے گھریلو معاملات، کھانا پکانے اور روزمرہ زندگی کے دیگر کام متاثر ہو رہے ہیں۔
اہل علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ بندش کا فوری نوٹس لیا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔
Pesco Swabi Circle
Deputy Commissioner Swabi
KpK News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KpK News, Swabi.
22/03/2026
bilkul bohot bakwas network hai❌
آج پنج پیر صوابی میں سروس ڈاون ہونے پر جب ہیلپ لائن پر میسج کیا تو جواب ملا کہ عید کی تعطیلات کی وجہ سے کسٹمر سپورٹ اپنا محدود کام کررہا ھے آپ اپنی شکایت نوٹ کروا دیں آپ سے فون پر رابطہ کیا جائے گا۔
ویسے کمال کی بات ھے۔پہلی کمپنی دیکھی جسکا ہیلپ لائن بھی چھٹی پر چلا جاتا ھے۔🤔
یہی کہونگا کہ آپ نے صوابی میں بہترین سروس کے نام پر جتنا کمانا تھا کما لیا۔
مزید ہماری بھی کوشیش ہوگی کہ لوگ آپ کے سروس خریدنے سے ہوشیار رہے۔
اس وقت ناقص سروس آپ کی عادت بن چکی ھے۔
انشاءاللہ بہت جلد صوابی سے آپ کی چھٹی ہوجائے گی۔
لوگوں کو جب پتہ چلے گا کہ سروس کے نام پر آپ صرف ڈرامہ کرتے ھے تو انشاءاللہ نئے لوگ تو اب نہیں آئینگے اور پرانے لوگ بھی آہستہ آہستہ دوسرے بہتر نیٹ ورک کی تلاش میں ھے
پیس ٹیلی کام صوابی کے ناقص سروس بہت سے طلباء کے مستقبل پر اثر انداز ہوتا ھے ناقص سروس نے طلباء اور آئن لائن جاب کرنے والے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔
ابھی اس کمپنی سے مکمل بائیکاٹ کا وقت ہوچکا ھے ۔اپنے لئے اس سے بہتر کی تلاش شروع کریں۔
شکریہ
fans Maneri Bala Ground Jebee Tajamul Khan Faizan Vk Sawabi football
پنج پیر میں شدید ہوائی فائرنگ
تھانہ صوابی پولیس کو گشت بڑھا کر ایسے جاہل لوگوں کو فوری گرفتار کرنا چاہیئےلاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
عبدالعلی خان عرف گبر دٙ زنانہ بارہ کیِ صرف دومرہ وائیلی دی چہ بازارونو تہ زنانہ یوازے مہ پریگدٙئ دٙ فتنو دور دے بلکہ دا ئے وائیلی دی چہ یا رور یا پلار یا خاوند او زوئے دے ورسرہ زی دا ئے نہ دی وائیلی چہ زنانہ بہ بازارونو تہ نہ زی بعضے خلقو ھوا وکڑے دہ چہ دٙ زنانہ و بے عزتی کڑے دا تاسو خپلہ رائے شریکہ کڑئ چہ آیا دا غلطہ خبرہ دہ او کہ ٹھیک دہ ؟؟
نقل مکانی کے دوران وادی تیراہ کے متاثرین میں راستے میں کھڑے لوگ گرم کھانہ تقسیم کر رہے ہیں جو کہ اس سردی میں جنت کمانے سے کم نہیں ♥️
کرم تیراہ سے آنیوالی ویڈیوز دل چیر دینے والی ہیں
اس سردی میں برفباری میں گھر سے دربدر کر دیا جانا سفاکیت ہے ظلم ہے
یا اللہ تیراہ کے لوگوں پر رحم فرما💔
وادی تیراہ کے بے گھر لوگوں کی مدد کریں۔ انہیں گرم پناہ گاہ، مناسب خوراک اور لباس کی ضرورت ہے۔ یہ صرف کے پی حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے، وفاقی حکومت کو بھی اس میں قدم رکھنا چاہیے۔ سخت برف باری کا شکار ہیں۔ 🙏
سنٹرل کرم کے متاثرین کی تازہ ترین صورتحال.
بچے، خواتین اور بزرگ شدید برفباری میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ شخص کہتا ہے کہ ہمیں فوج نے گھروں سے نکال دیا ہے، یہ میرے بچے ہیں جو اس شدید سردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اگر یہ پنجاب کے بچے ہوتے تو آج پکے گھروں میں ہوتے۔
21/12/2025
صوابی پولیس سے ایک عاجزانہ درخواست پلیز 🙏
آج کل ہر کسی نے موٹر سائکل - رکشہ- موٹرکار
میں LED لائٹ لگاۓ ہیں جس سے رات کے وقت لوگوں کو بہت مشکلات ہوتی ہے یہ لائٹ انکھوں پر لگتے ہی سامنے کچھ نظر نہیں آتا اس سے روز ایکسڈنٹ ہوتے ہیں -صوابی پولیس سے اپیل ہے اسکے خلاف ایکشن لے
Deputy Commissioner SwabiDistrict Police Swabi
LONG LIVE RESISTANCE!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Swabi