01/08/2025
💥All Pakistan Farhan Shaheed Memorial Football Tournament 2nd Edition Swabi (2025)💥
Big Final Match
Markhor FC Dara 90
VS
Arrow FC Chakwal
Time :5:00pm
Football is the root of my happiness
01/08/2025
💥All Pakistan Farhan Shaheed Memorial Football Tournament 2nd Edition Swabi (2025)💥
Big Final Match
Markhor FC Dara 90
VS
Arrow FC Chakwal
Time :5:00pm
25/05/2024
ڈی ایس پی صوابی سٹی جواد خان ایک مخلص اور ایماندار افسر ہے ۔ فرحان شہید کے واقعے کے بعد DSP صوابی جواد خان نے انتہائی محنت سے اس کیس پر کام کیا ۔ سب سے پہلے انہوں نے فرحان کے قات لوں تک رسائی حاصل کی اور فرحان کو انصاف فراہم کرنے کیلئے کافی کوششیں کیں ۔ آج ان کی اس محنت کو مد نظر رکھتے ہوئے مانیری فٹ بال کلب کے کیپٹن وسیم دادا اور کلب کے منیجر نواب زادہ لا لا نے ان کو شہید فرحان کے زیرِ استعمال شرٹ بطور تحفہ پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک تخفہ نہیں ہے بلکہ فرحان شہید کی نشانی ہے اور اس نشانی کے صحیح حقدار DSP صوابی سٹی جواد خان ہے۔ کیونکہ بعد از شہادت فرحان کیلئے سب سے زیادہ محنت انہوں نے کی ۔ ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ فرحان شہید کے درجات بلند فرمائے اور DSP صوابی سٹی جواد خان کو اجرِ عظیم عطاء فرمائے ۔ آمین ثم آمین 💞💞
💞💞
10/04/2024
گوہاٹی فٹبال کلب کی طرف سے سب دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک ھو۔۔♥️♥️♥️
11/03/2024
تمام عالم اسلام کو رمضان کی آمد بہت بہت مبارک
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
اللہ تعالی تمام مرحومین کو ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین
ایف سی گوہاٹی
02/03/2024
" انتہائی آفسوس ناک خبر "
فٹبالر فرحان خان چل بسے ۔۔۔۔۔!!!!!
02/03/2024
مانیری فٹبال کلب صوابی اور
خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں شدیدایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید
چوٹیں لگی تھیں ۔
#
19/11/2023
Waseem dada ❤️❤️
شائقین فٹبال آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر فٹبالر اپنی زندگی میں بہت سے ایوارڈز،ٹرافیاں،کپ،میڈل،جیت تا ہے مگر یہ میرا وہ شہزادہ فٹبالر ہے فخرِ صوابی ،فخر مانیری،فخر پاکستان وسیم دادا جن کو ایک دوست کی طرف سے سرپرائز میں عمرے کا ٹکٹ ملا انشاء اللہ وسیم دادا بہت جلد اللہ تعالیٰ کے گھر کی زیارت کریں گے ماشاءاللہ ماشاءاللہ فخرِ مانیری ۔وسیم دادا مانیری کو کئ ٹائٹل جیتوا چکے ہیں الحمدللہ الحمدللہ
Waseem Dada DADA A CHAMPION PLAYER OF
P A K I S T A N