اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم شیواڈہ عمرحان پل فٹبال گراؤنڈ پر ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ شروع کرنا چاہتے ہیں
یہ ٹورنمنٹ 7 سائیڈ ہوگا۔
پہلے 16 ٹیموں کو انٹری دیا جائے گا۔
انٹری فیس 2000۔ اپنی انٹری یقینی بنائے
رابطہ نمبر۔ محمد سہیل 03117883610۔ وحید. 03151934760 . زر سعید 03133558870.
Swabi football news
football player ⚽⚽
25/03/2024
" شہیدِ فٹبالر فرحان کیس میں پیشی " شہید فرحان کو اپنے دعاؤوں میں یاد رکھیں۔ اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔۔
25/03/2024
آج ,شاہ منصور جوڈیشل کمپلیکس صوابی میں شہیدِ فٹبالر فرحان کیس کے سلسلے میں پیشی اور ملزم محمد عرفان کی جانب سے دائر BBA کی درخواست پر سماعت تھی ۔
شہیدِ فرحان کیس کی آج سماعت 29/03/2024 تک ملتوی کردی گئ اور مقامی عدالت نے ریکارڈ کی عدم دستیابی و دیگر قانونی تقاضوں کے مکمل ھونے تک فریقین کو اگلی تاریخ دے دی۔
آج جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور ,اے ڈی جے تھری کی عدالت کے باھر شہید فٹبالر فرحان کے سینکڑوں رشتہ داروں ,دوست احبابِ اور فٹبالرز نے حاضری یقینی بنائی ۔ شہید فرحان کیس کی پیروی ,ممتاز قانون دان ,صفدر علی ایڈووکیٹ کر رھے ہیں ,جبکہ اصلاحی جرگہ مانیری پایان ,مانیری بالا کے معززین اور علاقے کے دیگر مشران سمیت ضلع صوابی کے جید, علماء اکرام احاطہ عدالت میں موجود تھے ۔
02/03/2024
" انتہائی آفسوس ناک خبر "
فٹبالر فرحان خان چل بسے ۔۔۔۔۔!!!!!
02/03/2024
مانیری فٹبال کلب صوابی اور
خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں شدیدایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید
چوٹیں لگی تھیں ۔
اللّٰہ پاک فرحان بھائی کی مغفرت فرمائے آمین 🥹🥹🥹
#
26/02/2024
khan jr. # sAfyan jr
04/02/2024
Tomorrow InshaAllah 😍 Final match
Shwa Adda Football Tournament
Young kadi kheil vs Fc Buraq...
Best of luck both teams.
Hope for the best team
Special guest.... Malak Yousaf
01/02/2024
پہلا شیوہ اڈہ فٹبال ٹورنمنٹ
2nd Samifinal
Fc Buraq _1
Vs
Orbit Colleg Fc _1
Fc Buraq Win By Penalty kick
Fc buraq into Final
29/01/2024
💥 ترلاندی فٹسال ٹورنامنٹ صوابی 💥
Winner Prize🏆: 15000
Runner Prize🏆: 8000
🙋ہم ترلاندی گراونڈ پر ایک شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز کررہے ہیں
⬅️ٹورنامنٹ 7 سائیڈ ہوگا
⬅️ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر ہوگا جبکہ تمام ٹیموں کو مقررہ وقت(3:00) سے آدھا گھنٹہ پہلے گراونڈ پہنچنا ہوگا۔
⬅️ تاخیر/لیٹ ہونےکی صورت میں ایک کھلاڑی کو ٹیم سے سزا کے طور 10 منٹ کیلئے کھیلنے سے روک دیا جائے گا۔
⬅️رولز کی خلاف ورزی پر ٹیم کو ایونٹ سے آوٹ کیا جائے گا۔
⬅️مکمل کٹ
🔴انٹری کی آخری تاریخ 10 فروری 2024 ھے۔
ٹیم کی انٹری کنفرم کرنے کے لـئے درج ذیل نمبر پر3000 روپے ایزی پیسہ انٹری فیس لازم جمع کرنے ہوگی💆🤷
Easypaisa No: Asim Hussain : 03159028306
اراکین کمیٹی؛
All Members...
Wasi : 03333496971
Sudais: 03189420084
Asim: 03486541099
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Swabi