20/12/2024
نوجوان کھلاڑیوں کیلۓ خوشخبری❤️
26 دسمبر بروز جمعرات ہوگا اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ پیتئ سلیم خان گراؤنڈ پر…
جو بھی کھلاڑی ٹورنامنٹ میں حصّہ لینے کا خوہشمند ہے تو دیۓ گۓ نمبرات پر رابطہ کریں…
03321969209
03173359208
شکریہ…
15/11/2024
Congratulations KHFAL TEAM PEAK BBCL 2ND EDITION CHAMPION 🏆
22/10/2024
Slamona malgaro sanga chal de kh yii zamonga de malgaro janda stepa nher shra singl weckit tournament jor kiree de ka sok pake intrye kawii no di sra pade post ke number de pede rabeta kole shii (03369000747)
28/09/2024
رحیم بولِٹ👍
سلیم جونئیر لیگ کا اختتام زلمی کی جیت اور ہمارے رحیم خان کی برق رفتار گیندبازی پر اختتام پذیر…
زلمی کی جانب سے رحیم عرف ریمی نے ہیٹرک کرکے ازمری ٹیم کو چاروں شانے چت کیا۔ رحیم عرف ریمی ٹورنامنٹ کا بہترین گیندباز بھی قرار پایا…
رحیم خان عرف ریمی آنے والے دور میں مخالف بیٹسمینوں کیلۓ خطرے کا علامت تصور کیا جارہا ہے کیونکہ بہت کم وقت میں اپنے خاص باؤلنگ انداز سے بلے بازوں کو پویلئین کی راہ دکھاتا ہے…
آخر میں پھر سے کہوں گا کہ ہمارا رحیما دی گریٹ ❤️