26/09/2024
پٹھانوں کی یہ خوبی بلکہ بہت اچھی عادت ہے کہ اگر کسی لڑکی کا رشتہ مانگنا چاہے تو کوشش کرتے ہیں کہ کسی تقریب وغیرہ میں لڑکی دیکھ لیں اس طرح لڑکی یا ان کے خاندان والوں کو پتہ بھی نہیں چلتا آگر لڑکی پسند آئی تو رشتہ مانگنے اُن کے گھر چلے جاتے ہیں ورنہ نہیں
پٹھانوں کو اپنے گاؤں کے ہر گھر کا تو پتہ ہوتا ہے لیکن اگر کسی دور گاؤں میں رشتہ مانگنے جاتے ہیں تو گرمی میں پانی پینے کے بہانے یا کسی اور بہانے سے لڑکی کے گھر میں چلے جاتے ہیں اور لڑکی دیکھ کر واپس ہوتے ہیں اور اِس طرح لڑکی سلیکٹ اور ریجیکٹ کی اذیت سے بچ جاتی ہے اور گھر والے بھی خاندان والوں میں شرمندگی سے بچ جاتے ہیں...
رب کریم پھٹانوں میں یہ طریقہ کار برقرار رکھیں اور دوسرے اقوام کو بھی یہ طریقہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین!
28/08/2024