Cricket Clouds

Cricket Clouds

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Clouds, Cricket Ground, Swabi.

Hello,Hey and welcome 🤗

🙏Please like,
🔔 Follow and
📤Share

🫂 Tata bye bye 😜

26/09/2024

پٹھانوں کی یہ خوبی بلکہ بہت اچھی عادت ہے کہ اگر کسی لڑکی کا رشتہ مانگنا چاہے تو کوشش کرتے ہیں کہ کسی تقریب وغیرہ میں لڑکی دیکھ لیں اس طرح لڑکی یا ان کے خاندان والوں کو پتہ بھی نہیں چلتا آگر لڑکی پسند آئی تو رشتہ مانگنے اُن کے گھر چلے جاتے ہیں ورنہ نہیں

پٹھانوں کو اپنے گاؤں کے ہر گھر کا تو پتہ ہوتا ہے لیکن اگر کسی دور گاؤں میں رشتہ مانگنے جاتے ہیں تو گرمی میں پانی پینے کے بہانے یا کسی اور بہانے سے لڑکی کے گھر میں چلے جاتے ہیں اور لڑکی دیکھ کر واپس ہوتے ہیں اور اِس طرح لڑکی سلیکٹ اور ریجیکٹ کی اذیت سے بچ جاتی ہے اور گھر والے بھی خاندان والوں میں شرمندگی سے بچ جاتے ہیں...
رب کریم پھٹانوں میں یہ طریقہ کار برقرار رکھیں اور دوسرے اقوام کو بھی یہ طریقہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین!

28/08/2024
06/08/2024

جتنے پاس پاس
خوابوں کے نظر
اتنے پاس تو
رہنا ہم سفر
تو جو پاس ہو
پھر کیا یہ جہاں

05/08/2024

*اخلاق*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی نے یہ نہیں کہا کہ کتنی اچھی نماز پڑھتے ہیں کتنی اچھی قرت کرتے ہیں اخلاق کیا تھا ان کا لوگوں کے ساتھ اس سے دل پلٹے اے مسلمان زمانہ اگے بڑھتا ہے تو بڑھنے دے تو 1400 سال پیچھے چلا جا زمانہ خود تیرے پیچھے ا جائے گا تو کلمے کی محنت کرتے کرتے اخلاق تک پہنچ اور لوگ تیرے اخلاق دیکھتے تھے کلمے تک پہنچ جائینگے۔
Foundation Character ❤️
Character Akhlaq
The most favourite and beautiful words used by Javed Jaffery.
The truth,

04/08/2024

Funny video



This is hilarious comedy
New Pashto funny video

04/08/2024

Pakistan Zindabad

04/08/2024

جس عورت کو یہ غرور ہے کہ اُس پر سو لوگ مرتے ہیں۔
تو اس کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیئے کے وہیں سو لوگ ہر عورت پر مرتے ہیں۔ 💔💔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Swabi