Abdul samad swabi

Abdul samad swabi

Share

مجھے علم ہے کہ دنیا فلم ہے

16/01/2024

‏شیر افضل خان مروت کا اعلان 🚨

کارکنان کی بات مانتے ہوے میں سندھ میں تحریک انصاف کی مہم جاری رکھوں گا۔ اس کے ساتھ ساتھ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ تمام شیطانی قوتوں کا اپنے طور پر مقابلہ کریں۔ آج ہمارے دو پروگرام ہیں، محمود آباد میں ایک عوامی جلسہ اور پہلوان گھوٹ کراچی میں ورکرز کنوینشن

16/01/2024

‏معین اختر مرحوم نے 33 سال پہلے بتایا تھا
دفتر میں عمران خان
گھر میں عمران خان
ہوٹل میں عمران خان
ٹیلیوزن پہ عمران خان
اخبار میں عمران خان
سڑک پہ عمران خان
باغوں میں عمران خان
عمران خان عمران خان
آج 2024 میں قوم کی ہر دھڑکن میں بھی عمران خان

29/10/2023

بس بہت ہوگیا ۔ہمارے نظام انصاف کا جنازہ اٹھ چکا ہے ۔اب وقت ہے کہ ہم کفن باندھ کر کفر کے اس نظام سے ٹکر لے ۔۔میری تمام فرقہ کے سربراہان سے بات ہوئی ہے۔۔ہم سب ایک پیچ پر ہے ۔ہمارا سرپرائز بہت جلد آنے والا ہے۔
ہماری تحریک کے خاتمے تک عمران خان صاحب جیل سے باہر ہونگے ۔۔تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ میرے اس بیان کو 22 کروڈ عوام تک پھنچائے مولانا شجاع الملک

26/10/2023

آج حامد میر صاحب کے پروگرام میں صدر عارف علوی صاحب انتخابات اور دیگر معاملات کے حوالے سے کافی باتیں کر رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صدر عارف علوی سے عمران خان سب سے زیادہ مایوس ہیں، ان کو متعدد بار خان صاحب نے پیغامات بھیجوائے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں، لیکن صدر عارف علوی نے ان کے مشورے کو مسترد کردیا۔ متنازع قوانین کو روکنے میں بھی ناکام رہے۔ بعد میں دعویٰ کیا کہ میں نے دستخط نہیں کیے۔ عمران خان کو آج جن حالات کا سامنا ہے پارٹی کے بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ عارف علوی کا اس میں کافی حصہ ہے۔

25/10/2023

خان کو ہرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
انشاءاللہ
ہر محب وطن پاکستانی خان کے ساتھ کھڑا ہے

25/10/2023

میاں نواز شریف ایک سزا یافتہ مجرم ،مفرور اور اشتہاری ہے،
لیکن پورا نظام اور عدالتیں اس کی مرضی کے مطابق چل رہی ہیں
عمران خان کو کہا جاتا تھا کہ پانچ منٹ میں پیش نہ ہوا تو ضمانت کینسل کر دیں گے،
بیمار تھے تو کہا گیا کہ ایمبولینس میں لانا پڑے لائیں
کوئی رعایت نہیں ہوگی،
جبکہ میاں نواز شریف نے جو پیغام بھجوایا اسی کے مطابق اب اس کو عدالتوں سے ٹائم دیا گیا ہے
۔۔
اس نظام نے لاڈلے کے لیے اور کتنا ننگا ہونا ہے

23/10/2023

جس ملک کے صحافی اپنے شہید صحافی بھائی کے قاتلوں کا معلوم ہوتے ہوئے بھی اس کو انصاف نہ دلواسکیں انہوں نے عوام کی آواز کیا خاک بننی ہے اس ملک میں صحافت بھانج اور یتیم ہے جو سچ میں صحافت کرے گا یا تو وہ شہید ارشد شریف کی طرح بیدردی سے شہید کر دیا جائے گا یا عمران ریاض خان کی طرح قانونی اغواہ صحافت اس وقت اس ملک میں طاقتوروں کی رکھیل ہے جن کے اشاروں پر ان کے قلم ناچتے ہوں وہ محفوظ اور ایسے قلم فروش خودساختہ صحافی طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتے ہیں

20/10/2023

‏کیا آپ معمر قزافی کو جانتے ہیں.??
یہ شخص لیبیا کا صدر تها اس کا نام معمر محمد أبو منيار القذافي تها اگر آج یہ شخص زندہ ہوتا تو شاید مسلمانوں کی پہچان ہی کچھ اور ہوتی اس نے 1969 سے لے کر 2011 تک لیبیا میں حکومت کی اور 20 اکتوبر 2011 میں اسے امریکہ نے ففتھ جنریشن وار کا ہتھیار استعمال کرکے مروا دیا،لیکن کیوں مروایا اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ایک سب سے بڑی وجہ پیٹرو ڈالر تهی.اس کا ذکر پھر کبھی صحیح فی الحال اس پوسٹ میں آپ سب کو ان قوانین کے بارے میں بتایا جائے گا جو معمر قذافی نے اپنی حکومت میں قائم کیے تهے.

1۔ لیبیا میں بجلی مفت تهی، پورے لیبیا میں کہیں بجلی کا بل نہیں بھیجا جاتا تها._*

2۔ سود پر قرض نہیں دیا جاتا، تمام بینک ریاست کی ملکیت تھے اور صفر فیصد سود پر شہریوں کو قرض کی سہولت دیتے تھے۔
3۔ اپنا گھر لیبیا میں انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا تھا اور اس کے لئے حکومت شہریوں کو مکمل مالی مدد فراہم کرتی تھی۔

4۔ تمام نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنا نیا گھر بنانے کی مد میں حکومت پچاس ہزار ڈالرز مفت فراہم کرتی تھی۔

5۔ پڑھائی اور علاج کی سہولتیں لیبیا کے تمام شہریوں کو بنا پیسوں کے حاصل تھیں۔ قذافی سے پہلے 25 فیصد لوگ پڑھے لکھے تھے جبکہ آج 83 فیصد لوگ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہیں۔

6۔ کسانوں کو زرعی آلات، بیج اور زرعی زمین مفت میں فراہم کی جاتی تھی۔

7۔ اگر کسی باشندے کو لیبیا میں علاج معالجے یا تعلیم کی صحیح سہولت میسر نہیں تو حکومت بنا کسی خرچے کے بیرون ملک بھجواتی تھی۔

8۔ لیبا میں اگر کوئی شخص اپنی گاڑی خریدنا چاہتا تو حکومت 50 فیصد سبسڈی فراہم کرتی تھی۔

9۔ پیٹرول کی قیمت 0.14$ فی لیٹر تھی۔

10۔ لیبیا پر کوئی بیرونی قرضہ نہیں تھا اور لیبیا کے اثاثوں کی کل مالیت تقریبا 150$ ارب ڈالر سے زائد تھے، جن پر اب مغربی ممالک کا قبضہ ہے۔

11۔ اگر کوئی باشندہ گریجویشن کرنے کے بعد بھی نوکری حاصل نہیں کر پائے تو حکومت اسے اسکی تعلیمی استعداد کے مطابق مفت تنخواہ ادا کرتی تھی تا وقت کہ اس باشندے کی ملازمت لگ جائے۔

12۔ ملک کے تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ایک مخصوص حصہ تمام لیبیائی باشندوں کے بینک اکاؤنٹوں میں جمع کروا دیا جاتا تھا۔

13۔ ماں کو ہر بچے کی پیدائش پر حکومت کی طرف سے 5000$ ڈالر مفت فراہم کئے جاتے تھے۔

14۔ قذافی نے ملک کی صحرائی آبادی کے پیش نظر دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی دریا بنانے کا پروجیکٹ بھی شروع کیا تھا ، تا کہ پورے ملک میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

یہ ان مظالم میں سے کچھ کی تفصیل ہے جو قذافی نامی ڈکٹیٹر نے لیبیا کی عوام پر ڈھائے ۔

ان مظالم کے علاوہ قذافی نے تین بہت بڑے گناہ اور بھی کیے تھے ۔

پہلا کہ پاکستان کو ایٹمی پروگرام کے لیے 100 ملین ڈالر کی رقم اس وقت فراہم کی جب پاکستان پر ہر طرح کی پابندیاں تھیں ۔ اسی رقم سے پاکستان نے اپنا ایٹمی پروگرام شروع کیا تھا ۔

دوسرا اس نے ہمیشہ مسلمان ممالک کو اکھٹا کر کے انکا ایک بلاک بنانے کی کوشش کی۔ کبھی افریقی ممالک کا بلاک کبھی عرب ممالک کا ۔

لیکن ہمارے مسلمان ممالک قذافی کی اس " چال "
میں نہیں آئے اور آپس میں ہی لڑنے مرنے پر متفق رہے ۔

تیسری چیز میں تو اسنے حد ہی کر دی
جب اس نے سونے اور چاندی کے سکوں میں لین دین کرنے کا فیصلہ کیا
اور اعلان کیا کہ پیپر کرنسی جعلی کرنسی ہے۔

اس کے ایسی جرتوں کی وجہ سے ہی امریکہ نے قذافی کو قتل کروا دیا
تاکہ لیبیا کے عوام کو ایک زہین ڈکٹیٹر سے نجات دلائی جا سکے۔

اب لیبیا میں مکمل جمہوریت آچکی اور اپنے ہی اثاثوں سے محروم اور مقروض لیبیا جمہوریت کے مزے لے رہا ہے۔

طاقتور ھمیشہ طاقت ور نہیں رہتا

20/10/2023

نوازشریف کو کچھ انٹرنیشنل پلئیرز زبردستی پاکستان بیجھ رہے ہیں۔ جن میں ٹاپ پر انڈیا، اسرائیل، برطانیہ اور جو بائیڈن کہ ایڈمنسٹریشن ہے۔ انہیں کا ایجنڈا لے کر وہ آرہا ہے۔
لیکن نوازشریف کی زندگی کی گارانٹی ابھی تک کسی نے نہيں دی۔ مریم پورا زور لگا رہی ہے کہ نواز آئے اور وہ لیڈی میکبتھ بنے۔ لیکن نوازشریف کو پتہ ہے وہ خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔ اس لئے قربانی کے جانور کی طرح آخری وقت میں بھی قصائی کی چھری کو دیکھ کر فرار ہوسکتا ہے۔

دیکھیں اگلی قسط میں کیا ہوتا ہے۔ اب تک تو شو سنسنی خیز ہے۔ آنکھیں جھپکنا مشکل ہے۔ پین دی سری ہالیوڈ کے پروڈیوسروں کی جو ایسا ریلیٹی شو تخلیق کریں۔ ہم واقعی کچھ چیزوں میں نمبر ون ہیں

20/08/2023

صدر پاکستان سے غداری کا مطلب ریاست پاکستان سے غداری کی گئی ہے، ان سب پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، اٹھ اُوئے بندیال تیاری کر۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Swabi