Dagai Super League DSL

Dagai Super League  DSL

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dagai Super League DSL, Sports League, Swabi.

16/03/2026
Photos from Dagai Super League  DSL 's post 02/03/2026

السّلام غلیکم

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت قریبی دوست اور ڈاگیئ سپر لیگ کی کمیٹی کے اہم رکن اسد علی (عُرف S۰H۰O)کے چچا ملائشیامیں انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ کل صبح 10 بجے عمراخان گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

11/02/2026

Many Many Congratulations to@khanzeb on his selection in PSL for Quetta Gladiator

01/01/2026

🏏 Kaddi Super League (KSL) – Season 2 🏆

Registrations are now OPEN!

If you have passion, talent, and hunger to win — this is your stage 🔥

👉 Enroll yourself now
👉 Limited slots available
👉 Only the best will rise 👑
Be part of the biggest cricket battle in Kaddi 💪

Contact us:
Farhan Anwar: 03171465320




12/12/2025

السلام وعلیکم امید ہے آپ سب دوست حیریت سے ہونگے
ڈاگیی سپر لیگ کے تمام فیملی اور ہمارے یونین کونسل سے باہر جتنے دوست ہے ہم اُن تمام دوستوں کابے حد مشکور ہیں جس نے Shah Faisal کی باہر ملک جانےپر ہمارے ہآتشریف لائے یا موبائل کے ذریعے ہمارے ساتھ رابطہ کیا ہم اُ ن تمام دوستو کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہےاور دعا ہے کہ اللّٰہ تعالہ فیصل کو دنیا کے ہر موڑ پر ڈھیر ساری کامیابیاں اور حوشیاں عطا کریں آمین

01/11/2025

ڈاگئی سپر لیگ کے دو گمنام ہیروز 🌟 — کمیٹی کی طرف سے خصوصی شکریہ
ڈاگئی سپر لیگ کی کامیابی کے پیچھے جہاں ہمارے نوجوانوں کی محنت ہے، وہیں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے پردے کے پیچھے رہ کر دل کھول کر سپورٹ کی، بغیر کسی نمود و نمائش کے —
اور وہ ہیں:
✨ نظار خان ڈاګیوال — جو اس وقت دبئی میں مقیم ہیں۔
✨ مشتاق خان — جو آسٹریلیا میں اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
ڈاگئی سپر لیگ کمیٹی کی جانب سے آپ دونوں کا تہہ دِل سے شکریہ
آپ نے جس محبت، اخلاص اور خلوص کے ساتھ ڈاگئی کے نوجوانوں کا ساتھ دیا، وہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔
آپ دونوں ہمارے گمنام ہیروز ہیں — جو دور رہ کر بھی اپنے علاقے کو نہیں بھولتے۔
اللہ آپ کے رزق، صحت اور کامیابیوں میں مزید برکت عطا فرمائے۔

29/10/2025
29/10/2025

We thank the D.W.O organization for setting up a first aid camp for the players throughout the tournament

29/10/2025

Tanveer Ali is the person who make this league successful through social media 🙏 thank you

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Swabi
23340