Shining Stars Qasim Abad

Shining Stars Qasim Abad

Share

Welcome To Our Page Shining Stars Qasim Abad Cricket Club
We Play To Develop And Spread Sportsman We Warmly Welcome everybody to this Page.

The Official Page of Qasim Abad Cricket Team Called--SHINNING STARS--
We Play to develop and spread sportsman spirit. Please Like The Page To be Upto Date....Thank You.

27/05/2026

Eid Mubarak to Everyone 🐏🐄🦙

25/05/2026

Skipper Sardar Zada signed up for drafting DSL season 2

Photos from Maini Union Council's post 08/05/2026
Photos from Shining Stars Qasim Abad's post 06/05/2026

جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اسکا قاتل حکمران وقت ہوتا ہے
سوال یہ ہے کہ انڈیا میں علماء محفوظ ہے تو اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں علماء کیوں محفوظ نہیں ؟؟
شیخ حسن جان سے لے کر مولانہ سمیع الحق پھر مولانہ خانزیب اور مفتی منیر شاکر مولانا حامد الحق اور آج شیخ ادریس یہ نامعلوم کون ہے جو علماء کرام کو تسلسل سے شہید کررہے ہیں اور ریاست ابھی تک اس کو پکڑنے میں ناکام ہیں لیکن جب ان کی ذاتی دلچسپی ہو تو قاتلوں کو باہر ملکوں میں پکڑ کر لاتے ہیں

چلوں مان لیا شیخ ادریس نے کوئی بیان دیا تھا
تو مولانہ خانزیب کو کس نے شہید کیا تھا ؟
مفتی منیر شاکر کو کس نے شہید کیا تھا؟
مولانہ حسن جان کو کس نے شہید کیا تھا؟
مولانہ سمیع الحق کو کس نے شہید کیا تھا ؟
مولانہ حامد الحق کو کس نے شہید کیا تھا؟
مولانہ عادل کو کس نے شہید کیا تھا ؟
ان کے قاتل کہاں ہے؟
اب تک کیوں نہیں پکڑے گئے ؟

05/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲 ثم آمین یا رب العالمین 🤲

04/05/2026

*_پشاور زلمی 🟡⭐ PSL کی تاریخ میں بابر اعظم کی کپتانی میں دوسری بار چیمپئن بن گئی 🏆🏆🔥_*

*_یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جس میں ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا 💛💪_*

*_مداحوں کے لیے یہ کامیابی ایک خواب کی تعبیر کی طرح ہے، جو طویل انتظار کے بعد حقیقت بنی ✨🙌_*

01/05/2026

HBL PSL 11
Peshawar Zalmi 🆚 Hyderabad Kingsmen

آپ کے خیال میں کون جیتے گا؟ 🏆
کمنٹس میں ضرور بتائیں

01/05/2026

What a match
Good bowling hunain shah
Last over 🔥🔥🔥
Hyderabad kingsmen qualify for big final

02/04/2026

Sahibzada Farhan is the leading run-scorer in PSL 2026


25/03/2026

Pakistan Super League 2026 Schedule – First 3 Matches in Lahore









🎉🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Swabi