31/08/2026
*ناموسِ صحابہؓ کے شہداء اپنی قبروں میں اچھل کود کر خوشیاں منائیں گے*
بات ہو رہی ہے ناموسِ صحابہؓ بل کی، تو اس درویش کو بھی یاد رکھیں۔ یہ اُس وقت کی تقریر ہے جب جمعیت علماء اسلام کے سابق ایم این اے اور وفاقی وزیر، مفتی عبدالشکور صاحب رحمۃ اللہ علیہ قومی اسمبلی کے رکن اور وفاقی وزیر تھے۔
ناموسِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ بل کے حوالے سے مفتی عبدالشکور صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ایک یادگار کلپ۔ اللہ تعالیٰ ان کی دینی و ملی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اللہ پاک مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی دینی و ملی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اگر ناموسِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ بل کو قانونی شکل دے دی گئی تو وطنِ عزیز سے 99 فیصد فرقہ واریت ختم ہو جائے گی۔ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کی ناموس کا قانونی تحفظ، فرقہ واریت کے خاتمے کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔