KTHN.Lahor Gharbi

KTHN.Lahor Gharbi

Share

Islamic and informative videos

17/07/2026
Photos from KTHN.Lahor Gharbi's post 07/07/2026

❤️ جناب سر پرست اعلیٰ ❤️
( جناب عزت مآب حضرت مولانا نور العابدین دامت برکاتہم العالیہ)

جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ کل بتاریخ 6-7-2026 کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحصیل شوری کی جانب سے لاھور غربی یونٹ کے لیے سرپرست اعلیٰ کے طور پر " حضرت مولانا نور العابدین صیب دامت برکاتہم العالیہ" کی تقرری ہوئی ،
آپ جیسے قابل اور مخلص سرپرست کا ملنا ہمارے لیے نعمت ہے آپ کی قابلیت ،تجربہ اور دیانت پر ہمیں مکمل بھروسہ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو امانت کا حق ادا کرنے کی طاقت دے اور آپ کے فیصلوں میں برکت ڈالیں ۔
منجانب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ لاھور غربی
محمد سلیمان حقانی

05/07/2026

Photos from KTHN.Lahor Gharbi's post 04/07/2026

3/7/2026 نماز عشاء کے بعد کوز چم تاجو خیل محلہ ۔۔۔۔ مسجد سرانداز بابا مرحوم میں ،، عقیدہ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوالے سے پروگرام ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Swabi