26/05/2026
خوشخبری
AK burger point & special shurma دکان کی بہ تاسو تہ د صحر نہ سپشل چکن بریانی میلاویگی ۔او د مازیگر نہ بہ تاسو تہ چکن برگر ،سپیشل چکن شوارما او پرنچ پرائز (فنگر چپس) میلاویگی۔
پتہ:مین جھانگیرہ روڈ درہ لار نزد دعوت ہوٹل پیزہ بیس اور نمرہ آئس کریم کے سامنے۔
Proprietor: Abubakkar Ayub
Contact & order number:03190607068
18/04/2026
بلدیاتی الیکشن،2026ءخیبرپوختونخواہ،
امیرنواب خان،سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل پنج پیر درہ جمال آباد،
نےجنرل کونسلرز سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
یہ بات انھوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر واضح کرائی ہے۔کہ میں انشاء اللہ بلدیاتی الیکشن 2026ءمیں جنرل کونسلر سیٹ یونین کونسل پنج پیر ویلج کونسل درہءجمال آباد سےکاعذات نامزدگی جمع کراؤنگا۔ انھوں نے مزید کہا ہے،کہ میں نے اپنے کونسل میں بے لوث خدمت کی ہے۔جو کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، اور آئیندہ بھی آپ کا حادم رہونگا۔اور میں نے یہ فیصلہء سیاست کیلۓ نہیں حدمت کیلۓ کیا ہے ۔لہذا میں اپنے بھائیوں سے مکمل سپورٹ ہرقسم ساتھ دینے اور تعاون کا طلبگار ہوں۔اور انشاء اللہ تعالی اس امید کے ساتھ کہ مجھے مایوس نہیں کرینگے۔
آپکا،تابعدار بے لوث حدمتگار،۔۔،امیرنواب،جمال آباد۔( صوابی)
20/02/2026
_______________ د غم خبر ______________
__________ اِنا لِلّہ وَاِنا اِلَیہ رَاجِعُون _______ ۔۔۔ پہ کالا کرم خیلو چم کی د جناب شاہ کاکا زوئے توصیف د بخت شاد کاکا روارہ او د ایاز چپل سٹور والا د ترہ زوئے وفات شوئے دے صبا سحر 11 بجے بہ ئے پہ کالا جنازگاہ کی جنازہ اداکیگی ۔۔۔اللہ تعالی د ورتہ بخنہ وکی ۔۔امین ۔۔۔۔۔ امین (پوسٹ کو اگے شیئر کریں مہربانی ہوگی)
10/02/2026
مدرسہ عربیہ صدیقیہ درہ میں قرآن پڑھنے والے طلباء کے رحل کی ضرورت ھے،اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے صدقہ جاریہ کیجئے ،فی رحل 350 روپے ،ایزی پیسہ نمبر 3149850888
10/02/2026
دعا کی اپیل
وقاص پر کل بورنگ کے بھاری پائپ گرے ہیں جس سے وہ شدید زخمی ہوا ہے بے ہوشی کی حالت میں باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا سب گاؤں والوں سے درخواست ہے کہ دعا میں یاد رکھے۔