KSK Premier League

Directions

KSK Premier League 𝐊𝐒𝐊 Sports

06/10/2026
04/10/2026

Congratulations
KHORABAD Champion

شکریہہم عدنان پینٹ اینڈ ہارڈ ویئر سنٹر، شیوہ اڈہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے KSK پریمیئر لیگ چھٹے ایڈیشن کیلئے...
04/10/2026

شکریہ

ہم عدنان پینٹ اینڈ ہارڈ ویئر سنٹر، شیوہ اڈہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے KSK پریمیئر لیگ چھٹے ایڈیشن کیلئے مین آف دی میچ شیلڈ اسپانسر کی۔

کمیٹی کی جانب سے ہم ان کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کا یہ تعاون کھیلوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے قابلِ قدر ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عدنان پینٹ اینڈ ہارڈ ویئر سنٹر کے کاروبار میں مزید برکت عطا فرمائے، انہیں دن دگنی رات چوگنی ترقی دے اور کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین۔ ❤️🏏

منجانب: KSK پریمیئر لیگ سیزن 2026 کمیٹی

Address

Swabi
23340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSK Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category