KSK Premier League

KSK Premier League

Share

𝐊𝐒𝐊 Sports

Photos from KSK Premier League's post 03/06/2026

Chef Gest Shield Availebele ❣️❣️❣️
TopFans

03/06/2026

مفخر صیاد
​بڑے بڑے میگا لیگز اور بڑے ٹورنامنٹس کے میدانوں میں اپنی سحر انگیز اور جاندار آواز کا جادو بکھیرنے والے بے تاج بادشاہ، مایہ ناز اسپورٹس کمنٹریٹر مفخر صیاد، جو اردو، انگلش اور پشتو تینوں زبانوں پر مکمل عبور اور منفرد گرفت رکھتے ہیں، اب کالو خان سپر لیگ میں اپنی شاندار کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد کالو خان جونیئر لیگ میں بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اپنی لاجواب لفاظی، بہترین الفاظ کے چناؤ اور سنسنی خیز اندازِ بیاں کے لیے مشہور مفخر صیاد جب مائیک سنبھالیں گے تو ہر میچ میں ایک نیا جوش، بے پناہ ولولہ اور سحر انگیز رونق پیدا کر دیں گے۔ ان کی جادوئی آواز نہ صرف میدان میں موجود نوجوان کھلاڑیوں کا حوصلہ آسمان تک پہنچائے گی بلکہ شائقینِ کرکٹ کو بھی ہر گیند، ہر چوکے اور ہر چھکے پر کمنٹری کا ایک ایسا شاندار، یادگار اور سنسنی خیز تجربہ فراہم کرے گی جو مدتوں دلوں پر راج کرے گا

03/06/2026

صوابی سپورٹس شیوہ اڈہ میں کام کرنے کے لۓ بندہ چاھیے۔اگر کوی پارٹنر شپ کرنا چاھے۔تو رابطہ کریں 03109696475

03/06/2026

🏆⚽ کرنل شیر فٹبال ٹورنامنٹ – کرنل شیر کلے ⚽🏆
🔥 بدھ کو سنسنی خیز مقابلہ 🔥
⚔️ FC Usman club totally 🆚 ⚔️ FC Karkawand
فٹبال کے شائقین تیار ہو جائیں! بروز بدھ ان شاء اللہ دو مضبوط اور بہترین ٹیموں کے درمیان ایک زبردست اور کانٹے دار مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور شائقین کو بہترین فٹبال دیکھنے کا موقع ملے گا۔
تاریخ: 3 جون 2026
⏰ وقت: شام 5:00 بجے
📍 مقام: کرنل شیر کلے گراؤنڈ
آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں، کیونکہ یہ مقابلہ جوش، جذبے اور بہترین کھیل سے بھرپور ہوگا۔
🔥⚽ ایک میدان، دو ٹیمیں، ایک مقصد — فتح! ⚽🔥
تمام فٹبال شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ 🏆⚽

03/06/2026

امانکوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن 2026 میں کل کے ایس کے فیوچر سٹارز نے اپنے دوسرے میچ میں گنگو ڈھیر وارئیرز کو تین وکٹوں سے ہرا دیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گنگو ڈھیر وارئیرز نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز کا ٹارگٹ دیا امر علی،حیام اور شاہ زین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جواب میں کے ایس کے فیوچر سٹارز نے مقررہ ہدف کو 9.3 اوور میں پورا کر دیا حسنین بنٹو 40 ،افضال پٹھان 35 ،معاز احمد 24 ،احمد علی 18اور نقاش پٹھان 19 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے حسنین بنٹو کو شاندار بلے بازی کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔۔۔۔

01/06/2026

🏆⚽ کرنل شیر فٹبال ٹورنامنٹ – کرنل شیر کلے ⚽🏆

🔥 1 جون کا سنسنی خیز مقابلہ 🔥

⚔️ FC Salar Bachai 🆚 ⚔️ FC Kalu Khan

ان شاء اللہ آج دو مضبوط اور بہترین ٹیموں کے درمیان ایک زبردست مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں فتح کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور شائقین کو شاندار فٹبال کا مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا۔

📅 تاریخ: 1 جون 2026
🕔 وقت: شام 5 بجے
📍 مقام: کرنل شیر کلے گراؤنڈ

تمام فٹبال شائقین سے درخواست ہے کہ بروقت گراؤنڈ پہنچ کر اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں اور اس دلچسپ مقابلے کا لطف اٹھائیں۔

⚽🔥 کھیل، جوش، جذبہ اور سنسنی اپنے عروج پر ہوگی! 🔥⚽

27/05/2026

Congratulations KSK FUTURE STARS ⭐♥️

کے ایس کے فیوچر سٹارز نے اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا اور بد قسمتی سے فائنل ہار گئے منصور آباد چیمپیئن لیگ میں پہلے چار ٹیموں کو ٹورنامنٹ سے ناک آؤٹ کر دیا اور آج فائنل ڈے پر سیمی فائنل میچ میں گوہاٹی سٹارز کے مضبوط ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا اور پھر فائنل میچ میں ایل آر کے فائیٹر نے 5 اوور میں 91 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن فیوچر سٹارز کے نوجوان کھلاڑی اویس فلیکر،معاز احمد اور انیس خان میدان پر ڈٹے رہے اور خوب مقابلہ کیا لیکن بد قسمتی سے فائنل میچ صرف 9 رنز سے ہار گئے اور کے ایس کے فیوچر سٹارز کے کھلاڑیوں نے مخالف ٹیموں کو یہ پیغام دیا کہ اب ہم بھی کرکٹ کے میدانوں میں اچکے ہیں اور بہت کچھ بڑا کر کے دکھائیں گے ۔۔۔۔انشاللہ

25/05/2026

اللہ تعالی اس کو جنت فردوس میں جگہ دے دے امین

25/05/2026

🌍🏆⚽ کرنل شیر خان فٹبال ٹورنامنٹ ایونٹ 2026 ⚽🏆🌍

Photos from KSK Premier League's post 25/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Swabi
23340