پختون امن تحریک

پختون امن تحریک "A page for Muslims, by Muslims, promoting love, compassion and faith."

04/08/2026
🕊️ پختون امن تحریکامن ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔3 اگست کے افسوسناک سانحے نے ایک بار پھر ہمیں یاد دلایا کہ دہشت گردی اور ت...
03/08/2026

🕊️ پختون امن تحریک

امن ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
3 اگست کے افسوسناک سانحے نے ایک بار پھر ہمیں یاد دلایا کہ دہشت گردی اور تشدد صرف جانیں ہی نہیں لیتے، بلکہ خاندانوں، بچوں اور پورے معاشرے کو متاثر کرتے ہیں۔

ہم تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور جاں بحق افراد کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد مکمل صحت دے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

ہماری آواز صرف ایک ہے:

🕊️ We Want Peace
امن صرف ایک خواب نہیں، ہمارا حق ہے۔

آئیے نفرت کے بجائے امن، تعلیم، انصاف، اتحاد اور ترقی کا راستہ اختیار کریں، تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک محفوظ اور پرامن مستقبل مل سکے۔

03/08/2026

Shangla black day 😭💀

02/08/2026

Mong aman ghwaro
Swat black day 😭💔

02/08/2026

Swat black day 😭😭😭

صاحب زادہ فرحان نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف کمال کردیا ، اکیلے بندے نے میچ جتوا دیا ، صاحب زادہ فرحان نے زبردست سنچری س...
02/04/2026

صاحب زادہ فرحان نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف کمال کردیا ، اکیلے بندے نے میچ جتوا دیا ، صاحب زادہ فرحان نے زبردست سنچری سکور کی ، پی ایس ایل سیزن کی پہلی سنچری تھی۔
صاحب زادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 57 گیندوں پر 106 رنز بنائے ، ان کی اننگز میں 8 چھکے ، 7 چوکے شامل تھے ، جبکہ ان کا بیٹنگ سٹرائیک ریٹ 186 کا تھا ، کمال اننگز کھیلنے پر صاحب زادہ فرحان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ، اس پی ایس ایل سیزن میں جو کھلاڑی مین آف دی میچ ایوارڈ جیتے گا اسے 5 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔ صاحب زادہ فرحان کو بھی 5 لاکھ روپے ملے۔۔

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پختون امن تحریک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share