05/09/2026
قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 2026 دوسرا
live cricket
05/09/2026
قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 2026 دوسرا
05/09/2026
🏏 قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 — 2026
آج قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو سنسنی خیز میچز کھیلے گئے۔
🔥 پہلا میچ
پجمن سٹار 🆚 دکاڑا کنگ
سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد پجمن سٹار نے فتح حاصل کر لی۔ 🏆
🔥 دوسرا میچ
پجمن سٹار 🆚 بوکو سٹار
زبردست مقابلے کے بعد بوکو سٹار نے کامیابی حاصل کر لی۔ 🏆
👏 تمام ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد!
🏏 قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 — 2026
05/09/2026
Today Photo 📸
04/09/2026
قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 2026
03/09/2026
قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 2026 آج دو میچ کھیلا گیا
پہلا میچ عدنان جھنڈا بمقابلہ جبئی سٹار
عدنان جھنڈا نے 61 رنز سے جیت لیا
دوسرا میچ عدنان جھنڈا بمقابلہ ابراهيم ینگ سٹار قدرہ کے درمیان تھا ابراهيم ینگ سٹار قدرہ نے 4 رنز سے جیت لیا
03/09/2026
Today selfie 🤳 😜 qadra Cricket ground kundel dem
02/09/2026
02/09/2026
قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 2026 دونوں میچز کا رزلٹ
02/09/2026
selfi qadra Cricket ground
01/09/2026
قدرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 7 2026 دوسرا راؤنڈ
پہلا میچ قاسم خیل ایگل بمقابلہ فواد پابینی
قاسم خیل ایگل نے میچ جیت لیا
دوسرا میچ قاسم خیل ایگل بمقابلہ اسلام پورہ
اسلام پورہ نے 9 وکٹوں سے میچ جیت لیا مین آف دی میچ عاطف