Afghan FC Sambat

Directions

Afghan FC Sambat Official page of Afghan FC Sambat Swat

31/10/2026

game chnger Ali

31/10/2026

Combination 👏👏👏

31/10/2026

Abbas Ahmad Shahzada 🔥

31/10/2026

Markhor 🔥

31/10/2026

کھیل کے جذبے، امن اور بھائی چارے کا پیغام
الحمدللہ!
آج غالیگے فٹبال گراؤنڈ پر افغان فٹبال کلب سمبٹ اور پختون فٹبال کلب خریڑئی کے درمیان ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ کھیلا گیا۔
یہ بات قابلِ فخر ہے کہ دونوں ٹیموں کا تعلق ایک ہی تحصیل اور ایک ہی گاؤں سے ہے، اس کے باوجود دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل، اعلیٰ اخلاق اور مثالی اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔
افغان فٹبال کلب سمبٹ کی جانب سے ہم دونوں ٹیموں کی مینجمنٹ اور تمام کھلاڑیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے کھیل کو کھیل کے جذبے کے تحت کھیلا اور بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے مقابلے کو خوش اسلوبی سے اختتام تک پہنچایا۔
ہم دونوں ٹیموں کی مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے کھلاڑیوں کی ایسی بہترین تربیت اور رہنمائی کی، جو نہ صرف ایک دوسرے کے لیے بلکہ پورے ضلع سوات کے لیے امن، بھائی چارے، اتحاد اور اسپورٹس مین شپ کی ایک قابلِ تقلید مثال بن گئی۔
فٹبال صرف جیت اور ہار کا نام نہیں، بلکہ یہ محبت، بھائی چارے، احترام اور امن کا پیغام بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے درمیان محبت، اتفاق اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین!
منجانب: افغان فٹبال کلب سمبٹ ❤️⚽

31/10/2026

Address

Sambat
Swat
19040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afghan FC Sambat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category