Shahkar CR7

Call Directions

Shahkar CR7 Shahkar_jr21 😘
Fvrt player CR7 🐐
Fvrt club hala Madrid 🫀

14/07/2026

Spain 🇪🇸 1 france 0

💙🤍
22/06/2026

💙🤍

30/05/2026

😟❤️

Runner up 🙁Malakand futsal cup ❤️  Football Club SirsinaiHasnain Sona
18/05/2026

Runner up 🙁
Malakand futsal cup ❤️
Football Club SirsinaiHasnain Sona

Inshallah ❤️
16/05/2026

Inshallah ❤️

🏆 فائنل میچ 🏆
🔥 ملاکنڈ فٹسال کپ کا بڑا مقابلہ 🔥
⚽ Hamdan FC Sirsinai 🆚 Armani USA
📅 کل بروز اتوار
🕟 وقت: 04:30 PM
📍 مقام: Spartax Arena

Allahmdullilah into finl malakand futsal cup ❤️
12/05/2026

Allahmdullilah into finl malakand futsal cup ❤️

Spartx FC arena
الحمدللہ ❤️
حمدان ایف سی نے ملاکنڈ فٹسال کپ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے
💥 کوارٹر فائنل میں ینگ مین تھانہ
اور
💪 سیمی فائنل میں ڈیلٹا ایف سی کو شکست دے کر
🏆 فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا!
یہ کامیابی ٹیم کے ہر کھلاڑی کی محنت، لگن اور قربانی کا نتیجہ ہے۔
میدان میں آپ لوگوں نے جس جذبے اور ہمت سے کھیل پیش کیا وہ قابلِ تعریف ہے
ہمارے چیمپئن کھلاڑیوں!
اب صرف ایک قدم باقی ہے،
اسی جذبے، اعتماد اور اتحاد کے ساتھ فائنل کھیلیں۔
ان شاءاللہ کامیابی آپ کا مقدر بنے گی ❤️

جیت صرف ٹرافی کی نہیں بلکہ عزت، محنت اور ٹیم ورک کی بھی ہوتی ہے 💯⚽
🤲 اللہ تعالیٰ فائنل میں بھی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین




Futsal team ❤️
20/04/2026

Futsal team ❤️

📍 ایم کے ارینا

الحمدللہ!
کل دوسرے میچ میں حمدان ایف سی نے تازہ گرام ٹیم کو تین گول کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔

ٹیم نے پورے میچ میں بہترین کھیل، شاندار پاسنگ اور زبردست ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔

15/04/2026

Address

Swat

Telephone

+923462800232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahkar CR7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category