Naveed 10 Midfielder, best combination maker.
RIAZ FC Langer K.khela
THE WINNERS
05/01/2026
دوسرا عبد العزیز شہید فٹ بال ٹورنامنٹ 2025-2026 🏟️
مقام: چارباغ گراؤنڈ، سوات
الحمدللہ!
آج کھیلے گئے ایک انتہائی سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ریاض فٹ بال کلب (RFC) نے خواجہ آباد الیون کو 0-1 سے شکست دے
کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
میچ ہائیلائٹس:
• نتیجہ: ریاض ایف سی 1 — 0 خواجہ آباد الیون
• گول اسکورر: نواب CR7 (Nawab CR7)
• اسسٹ: عابد خان (Abid Khan)
تمام کھلاڑیوں اور شائقین کو اس شاندار جیت پر بہت بہت مبارک باد!
😍🤲
04/01/2026
نن د ریاض اېف سي لوبډلې وتلي او با اخلاقه لوبغاړي، ښاغلي شفقت حسن شاه د کابل له سپین غر پوهنتون څخه د طب (MD) په برخه کې خپله بریالۍ تحصیلي دوره پای ته ورسوله او د فراغت سند یې ترلاسه کړ.
موږ ډاکتر صاحب شفقت حسن شاه او د هغه درنې کورنۍ ته د زړه له کومې مبارکي وایو. نوموړي ته په مسلکي ژوند کې د لا زیاتو بریاوو غوښتونکي یو او هیله لرو چې د
خپل ولس او هېواد په خدمت کې اغېزمن رول ولوبوي.
ستاسو بریا دې مبارک او راتلونکی دې روښانه وي!
آمین
03/01/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریاض فٹبال کلب کے سابق کھلاڑی اسرار کے والد محترم انتقال فرما گئے ہیں۔ یہ خبر ہم سب کے لیے نہایت رنج و غم کا باعث ہے۔ ریاض فٹبال کلب اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
03/12/2025
موږ مبارکي وایو. عبید خان (بایي جان) ته د ریاض ایف سي لنګر د کپتان په توګه ټاکل کیدو او همدارنګه حماد خان ته د مرستیال کپتان په توګه د ټاکل کیدو مبارکي وایو. او انشاالله ټیم به د هغه تر کپتانۍ لاندې ښه کارکردګي وکړي.
Congratulations captain Obaidullah Khan and the assistant/vice captain Hammad Roy 💞💞
ریاض فٹ بال کلب کے کھلاڑی یاسر خان کی دادی وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج 11:00 بجے لنگر جنازگاہ میں ہوگی۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے (آمین)
29/09/2025
۔ پہلا سیّد ساجِد علی میموریل فٹبال ٹورنمنٹ دروشخیلہ گراونڈ 2025 🏟️
الحمدللہ
اج کھیلے گئے میچ میں ریاض فٹبال کلب لنگر نے جیت کانجو کو پینلٹی ککس کے ذریعے شکست دی دے اور اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
31/08/2025
🏟️
کل انشاء اللہ منگلور گراؤنڈ پر اپنا پہلا میچ بریکوٹ الیون کے خلاف کھیلا گاـ
تاریخ 01/09/2025
وقت :: 4:00 بجے
😍شکریہ و قدردانی
ریاض فٹبال کلب، خوازہ خیلہ اپنی ٹیم کے اُن قابلِ فخر کھلاڑیوں اور اراکین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہے جو بیرونِ ملک رہتے ہوئے بھی اپنے کلب سے جڑے ہیں۔
ان کا جذبہ، محبت اور تعاون ہماری ٹیم کی اصل طاقت ہے۔
انہوں نے براہِ راست اسپانسرشپ فراہم کرتے ہوئے نئی کِٹ اور ٹیم کی معاونت کے لیے ایک لاکھ روپے عطیہ کیے، جو ہماری ترقی اور کامیابی کی بنیاد ہے۔
تعاون کرنے والے معزز کھلاڑی:
❤️عمیر❤️۔ ذیشان۔ ❤️ موسیٰ۔ ❤️۔ اظہار
ریاض فٹبال کلب، آپ جیسے ساتھیوں پر فخر کرتا ہے۔
Together We Play, Together We Win !
🙏❤️😍⚽⚽⚽⚽
22/06/2025
پہلا سلیم خان نیاز خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کورے گراؤنڈ 🏟️
کل انشاء اللہ ریاض فٹبال کلب لنگر اپنا کواٹر فائنل میچ افغان سمبٹ کے خلاف کھیلےگا۔۔
تمام شایقین دعاؤں میں یاد رکھے
میچ ٹایم 5 بجے
احتجاجی بیان 📢📢📢
ریاض فٹبال کلب خوازہ خیلہ کی جانب سے
السلام علیکم !
جیسا کہ آپ سب کو علم ہے، مٹہ گراؤنڈ پر جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں ہماری ٹیم ریاض فٹبال کلب خوازہ خیلہ کا میچ اقبال کلب ڈاگے کے ساتھ جبکہ اقبال ڈینجر مٹہ کا میچ بذریعہ قرعہ اندازی ینگ الیون سمبٹ کے ساتھ طے پایا تھا۔
تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حالیہ دنوں میں کمیٹی کی جانب سے اقبال ڈینجر مٹہ کے میچ میں تبدیلی کی گئی ہے، جو کہ ایک غیر منصفانہ اقدام ہے۔ جب ہم نے کمیٹی سے درخواست کی تھی کہ ہمارے میچ میں بھی تبدیلی کی جائے، تو ہمیں جواب دیا گیا کہ “یہ ٹورنامنٹ ہے اور میچ تبدیل نہیں ہو سکتے۔”
اب جب کہ دوسرے کلب کے لیے میچ تبدیل کیا گیا ہے، یہ دہرا معیار واضح طور پر غیر منصفانہ ہے اور کھیل کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ہم، ریاض فٹبال کلب خوازہ خیلہ کی پوری ٹیم، اس فیصلے کی پرزور مخالفت کرتے ہیں اور فٹبال سے وابستہ مشران اور ذمہ داران سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر فوری توجہ دیں اور انصاف پر مبنی فیصلہ کریں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اس معاملے پر شفاف تحقیقات ہوں گی اور تمام ٹیموں کے ساتھ مساوی سلوک کیا جائے گا تاکہ ٹورنامنٹ کی ساکھ برقرار رہے اور کھیل کا جذبہ مجروح نہ ہو۔
شکریہ۔
ریاض فٹبال کلب خوازہ خیلہ
RIAZ FC Langer K.khela
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
19110