Navid😛😛
Swat Football Friends
Promoting Football in Pakistan
💔Football 💔
Da “For You” Sahe Haqdar…
Love from Swat Football Friends ❤️❤️
#گراسی فٹبال گراونڈ
اج بمورخہ 10 مئی بروز اتوار چیئرمین سوات فٹبال ایسوسی ایشن جناب سیاب خان و ھمراھان کا ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے تحصیل بابوزئ جناب اختر خان سے تفصیلی گفتگو و ملاقات گراسی گراؤنڈ کے ترقیاتی کام میں رکاوٹ و بندش کے حوالے سے ہوئی ۔
فٹبال وفد کی موجودگی میں ایم پی اے اختر خان نے باقاعدہ طور پر منسٹر پختونخوا کو فون کرکے تمام مسئلے سے اگاہ کیا اور فنڈز کے ریلیز کے لئے ازجلد ممکن کوشش کرنے کی ھدایت کی ، بقول منسٹر سپورٹس پختونخوا کہ ، جون میں تمام سپورٹس فنڈز جاری ھونگے ، جن میں گراسی فٹبال گراؤنڈ کے لیے سب سے زیادہ فنڈ اور ترجیح دی جائے گی ۔۔۔
باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔
10/05/2026
آج کا سیمی فائنل 18 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ہمارے پیج پر براہ راست دیکھا..
10/05/2026
کل ڈھیرئی گراؤنڈ کے پارکنگ سے ہمارے پیج کے ایڈمن وقاص خان کا یہ موٹر سائیکل کسی نے چوری کیا ہے..
کسی کو نظر آئے تو ہمارے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں. شکریہ
مانیار الیون کے کھلاڑی عباس خان کا پختون خریڑئ کے خلاف بہترین گول۔
مانیار الیون کے مہمان پلئیر شاھان خان آف ڈی آئی خان کا پختون خریڑئ کے خلاف دوسرا بہترین گول۔
پختون خریڑئ کے مہمان کھلاڑی سید غازی آف چترال کا مانیار الیون کے خلاف بہترین گول۔
مانیار الیون کے مہمان پلئیر شاھان خان آف ڈی آئی خان کا پختون خریڑئ کے خلاف بہترین گول۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
MINGORA