30/08/2026
2nd Round Shedule Young Fighter Football Tournament ⚽️
Chairman of the Football � team
30/08/2026
2nd Round Shedule Young Fighter Football Tournament ⚽️
26/08/2026
Coming soon
24/08/2026
🏆پہلا ینگ فائیٹرچمپئین ٹرافی فٹ بال ٹورنمنٹ عید گاہ گراؤنڈ شموزی2026🏆
الحمداللّٰہ اج کے میچ میں ینگ فائٹرفٹ بال کلب شموزوں نے بہترین مقابلے کے بعد لکی سٹارتھانہ کو 1 گول کے مقابلے میں 3 گولز پرشکست دےدی۔
گول سکورر:
آصف:⚽️
شاہد:⚽️
وقاص:⚽️
تمام چاہنے والوں کوبہت مبارک🎂🫡
21/08/2026
🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگےگراونڈ 2026🏆
الحمداللّٰہ اج کے میچ میں ینگ فائٹرفٹ بال کلب شموزوں نے بہترین مقابلے کے بعد منگلور الیون کو 1 گول کے مقابلے میں 3 گولز پرشکست دےدی۔آج کے میچ میں بیسٹ گول کیپنگ اور مین اپ میچ عبداللّٰہ تھے۔
گول سکورر:
زریاب خان⚽️
اشفاق:⚽️
وقاص:⚽️
تمام چاہنے والوں کو مبارک🎂🫡
17/08/2026
Only 16 team
🌹♥️🌹yffcs family