02/03/2026
اِنّاالِلّٰہِ وَاِنّااِلَیࣿہِ رَاجِعُون
اور بےشک تمہیں اپنے رب کے پاس واپس لوٹ کے جانا ہے۔۔۔
نہایت ہی افسوس کیساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😭😭
کیکر فٹبال کلب کے سابقہ مایا ناز کھلاڑی اور پرنس فٹبال کلب کے پلیئر مہران چائینہ کے والد محترم ناصر خان اس دار فانی سے رخصت ہوگئے 😔😭 اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین 🤲🤲 پرنس فٹبال کلب کے تمام کھلاڑی ، مینجمنٹ اور سپورٹران اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔۔۔ تمام دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہے۔۔۔۔
21/02/2026
دہ انگار فٹبال کلب سیکرٹری او دہ ڈی ایف اے مشر اقبال دادا گل وفات شو 🥺🤲
دہ اقبال فٹبال کلب ڈاگے منجمنٹ او ٹول پلیران پدئ غم کے دہ انگار فٹبال کلب سرہ او دہ مرحوم اقبال دادا گل دہ خاندان سرہ برابر شریک دئ 🥺 اللّہ پاک دی ورلہ ھغہ جہان خائستہ کئ آمین 🤲
13/02/2026
🏆پہلا فرمان خان جی میموریل صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 - 2026🏆
💗 سیمئ فائنل راؤنڈ 💗
اقبال فٹبال کلب ڈاگے
🆚
دررہ 90 فٹبال کلب دررہ
👈 اِنشاءاللّٰہ کل بلوگرام گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے سیمی فائنل میچ درر 90 فٹبال کلب کے خلاف کھیلے گا۔
🔸 بروز- ہفتہ
🔸👈 وقت 3:00 بجے
👈🤲 اپنے ٹیم اقبال-فٹبال-کلب-ڈاگے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲💗
08/02/2026
ڈھیرئی پہ گراؤنڈ چئ کم میچ ؤ دہ اقبال فٹبال ھغہ پاتئ شوۓ چئ کلہ ؤ تاسو لہ بہ خبر درکو 🤝
07/02/2026
🏆 پھلاعرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2025🏆
اقبال فٹبال کلب ڈاگے
🆚
جہانگیر درشخیلہ فٹبال کلب
👈 اِنشاءاللّٰہ کل ڈھیرئی گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے اپنا میچ جہانگیر درشخیلہ کے خلاف کھیلا گا۔
🔸 بروز- اتوار
🔸👈 وقت 3:00 بجے
👈🤲 اپنے ٹیم اقبال-فٹبال-کلب-ڈاگے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲💗
07/02/2026
Injury Update 😔
ریحان کاکا چی دہ اقبال فٹبال کلب ڈاگے یو خہ گول کیپر دے دہ لورالائی فٹبال کلب پلیر یاسر عرفات دہ گول کولو سرہ دہ یاسر زنگون دہ ریحان کاکا پہ چجو ولاگیدو او ڈیر پہ تکلیف سرہ یئ ھغہ میچ پورہ کڑو 🥺
تھانہ گراؤنڈ باندی سیمی فائنل میچ کے دہ مخالف پلیر دہ غلط فاؤل دہ وجی ھغہ تکلیف یو پہ دوہ شو 🥺
ٹول یئ پہ خپل دعاگانوں کے یاد ساتئی چی اللّہ پاک ورلہ روغ صحت ورکئ امین 🤲😔
06/02/2026
🏆نائن سائیڈفٹ بال ٹورنمنٹ تھانہ گراؤنڈ2026🏆
انشاءاللہ کل تھانہ گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے فائنل میچ یونائیٹڈ ہتیان مردان کے خلاف کھیلے گا انشاءاللہ 🤲
گراؤنڈ 👈 تھانہ
میچ ٹایم 👈 3:00 بجے
اقبال فٹبال کلب ڈاگے کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲 ❤️
05/02/2026
🏆 9 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ تھانہ گراؤنڈ 2026🏆
🥰 شکر الحمداللہ 🥰
• اقبال فٹبال کلب ڈاگے 01
• حاجی آباد فٹبال کلب دیر 01
اقبال فٹبال کلب ڈاگے خپل سیمی فائنل پہ تھانہ گراؤنڈ دہ حاجی آباد فٹبال کلب دیر نہ پہ پینلٹی ککس وگٹو او فائنل تہ یہ کوالیفائی وکڑہ 💪
گول اسکور
منصف ⚽
دہ نن ورزی مین آف دی میچ ریحان کاکا سیو 1 پینلٹی 🥅
اقبال فٹبال کلب ڈاگے دہ خپلو میلمنو پلیرانو - بلال خان 💗 منصف 💗 یحیی خان 💗 زکریا 💗 ڈیرہ شکریہ ادا کئ چی نن میچ کے یی بہترین لوبہ وکڑہ ماشاءاللہ 🥰
👈 ٹولو پلیئرانوں دہ زبردست گیم مظاہرہ وکڑا۔۔۔👏👏
👈 دہ ٹولو مینہ والو دی ڈیر ڈیر مبارک شی۔۔۔🍾🍸
04/02/2026
🏆نائن سائیڈفٹ بال ٹورنمنٹ تھانہ گراؤنڈ2026🏆
انشاءاللہ کل تھانہ گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے سیمی فائنل میچ حاجی آباد دیر کے خلاف کھیلے گا انشاءاللہ 🤲
گراؤنڈ 👈 تھانہ
میچ ٹایم 👈 3:00 بجے
اقبال فٹبال کلب ڈاگے کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲 ❤️