Janbaz Fc Ghalegay

Janbaz Fc Ghalegay

Share

Janbaz Football club Ghalegay

30/01/2026

کل انشاللہ تیسرے راؤنڈ میں ڈھیرئی گراؤنڈ پر اپنا میچ ظفر شھید خوازہ خیلہ کے خلاف کھیلے گے۔
اپنے ٹیم کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

10/01/2026

Janbaz Family gathering at Gamen

27/12/2025



آج غالیگے گراؤنڈ پر ایک بہترین ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ۔
جو پہلے میچ سے لیکر فائنل تک ایک منظم انداز میں چلتا رہا۔ بغیر کوئی مسلے مسائل بغیر کسی رکاوٹ کے۔
ہم اپنے تمام مشران کا جتنا شکریہ ادا کریں اتنا کم ہے۔

ہمیں یقین ہیں کہ غالیگے گراؤنڈ میں آپ نے اس سے پہلے اتنا کراؤڈ نہیں دیکھا ہوگا۔

Video credits to Armani Creation

27/12/2025



آج ٹورنامنٹ کا فائنل کبل الیون اور مانیار الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں کانٹے دار مقابلے کے بعد کبل الیون کے مانیار الیون کو ایک گول کے مقابلے میں ڈو گولز سے شکست دے جر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔
آج کے میچ کا مہمان خصوصی جناب مختار رضا خان ، نظیر تورددا اوران کے ساتھ آنے والے تمام مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ جنہوں نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ شریک ہوئے اور گراؤنڈ کی خوبصورتی کو دوبالا کردیا۔

اسکے ساتھ ساتھ ہم اپنے گاؤں غالیگے کے تمام شائقین جس میں مشران، ہم عمر کشران اور آس پاس کے علاقوں سے آنے والے تمام شائقین کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے بہت زیادہ بڑی تعداد میں فائنل میچ میں شرکت کی اور گراؤنڈ کی زینت بنے۔

Photos from Janbaz Fc Ghalegay's post 24/12/2025

🏆 جانباز فٹبال چیمپئن ٹرافی 🏆
📍 مقام: غالیگے گراؤنڈ
سیمی فائنل راؤنڈ کا پہلا میچ:

سنسنی خیز مقابلے کے بعد
آج کے میچ کا نتیجہ:
کبل الیون۔ 0
شھباز ڈھیرئی۔۔ 0

کبل الیون نے پنلٹی ککس پر میچ جیت لیا ۔

🎉 کبل الیون کو شاندار کامیابی پر مبارکباد 🎉
Kabal Eleven Qualified to big big Final

24/12/2025



آج کے پہلے سیمی فائنل میچ کا مہمان خصوصی
ہم ان کے اور ان کے ساتھ آنے والے مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر بطور چیف گسٹ ہمارے ساتھ شریک ہوئے ۔

23/12/2025

Here we have the first finalist of.

Eleven

Photos from Janbaz Fc Ghalegay's post 23/12/2025

🏆 جانباز فٹبال چیمپئن ٹرافی 🏆
📍 مقام: غالیگے گراؤنڈ
سیمی فائنل راؤنڈ کا پہلا میچ:

سنسنی خیز مقابلے کے بعد
آج کے میچ کا نتیجہ:
مانیار الیون۔ 1
اقبال ڈاگئی۔۔ 0



🎉 مانیار الیون کو شاندار کامیابی پر مبارکباد 🎉
Manyar Eleven Qualified to big big Final

کل کا دوسرا سیمی فائنل میچ:

شھباز ڈھیرئی بمقابلہ کبل الیون

23/12/2025


تمام شائقین حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور ٹورنامنٹ کے سب سے دلچسپ مقابلے کو دیکھے۔۔

Photos from Janbaz Fc Ghalegay's post 22/12/2025

🏆 جانباز فٹبال چیمپئن ٹرافی 🏆
📍 مقام: غالیگے گراؤنڈ
کوارٹر فائنل راؤنڈ کا میچ:

آج کے میچ کا نتیجہ:
کبل الیون۔ 4
منگلور الیون۔۔ 2



🎉 کبل الیون کو شاندار کامیابی پر مبارکباد 🎉
Kabal Eleven Qualified to Semi Final

کل کا پہلا سیمی فائنل میچ:

اقبال فٹبال کلب ڈاگئی بمقابلہ مانیار الیون

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Ghalegay
Swat