01/08/2024
Bazkhela Zalmi
Pictures
01/08/2024
09/06/2024
مولانا سمیع اللہ ایکسڈنٹ میں وفات ہوگیا ہیں نماز جنازہ 2بجے کڑپہ کے جناز گاہ میں ادا کیا جاہیگا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور لواحقین کو صبری جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
مشتاق احمد خان کا سینیٹ میں دل چھیرنے والہ جملہ
چئیرمین صاحب مائک کھولے 3 دن بعد یہ آواز آپ کو پریشان نہیں کریگا 😢💔😭💔😭
پولینگ کے دوران کسی کے ساتھ ذاتی اختلافات نہیں رکھیں
اپنے آپ کو جھگڑوں، نفرتوں سے دور رکھیں
اپنا ووٹ خوشحالی کے ساتھ کاسٹ کریں
🤝
کوئ آپنا ووٹ تقسیم نہ کریں اس مافیا کو
شکست دینے کیلیئے
جماعت اسلامی کو ووٹ دیجئے۔ ان شاءاللہ مافیا کا مقابلہ ھم ہی کرینگے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
09/06/2024