06/06/2026
All pakistan open cross singl wicket tournament buner 13/14 june biggest event
Entry confirm big team YSI
Imad ghani and speed gun syed atif Hussain
Sponsor by AD brand 🏏❤️
Orgnizer. Lawangeen xi daggar ❤️🌹🌹
05/06/2026
Another confirm entry from aladand
Atif viki and. Ahmad🏏🌹
Well come to the party
Buner daggar
Sponsor by AD brand the name of trust 🥰🏏
05/06/2026
All Pakistan open cross single wkt tournament buner dagar
Entry confirm young star islampur🥰🌹🫶
Sponsor by AD brand ❤️🏏🥰
05/06/2026
ال پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ڈیے ناٸٹ کرکٹ ٹورنمنٹ ڈگر بونیر تقویم الحق کی انٹر ی کنفرم ویلکم ٹو دی پارٹی
05/06/2026
ہم بنا رہے ہیں آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ڈے نائٹ ٹورنامنٹ نیو دینگنڑ سٹیڈیم ڈگر پر، جس میں ملک بھر کے نامور اور باصلاحیت کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔ یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ کرکٹ سے محبت کرنے والوں کا ایک عظیم اجتماع ہوگا جہاں کھیل کے ساتھ ساتھ دوستی، بھائی چارے اور محبت کے رشتے بھی مضبوط ہوں گے۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنی انٹری کنفرم نہیں کی تو جلد از جلد اپنی انٹری یقینی بنائیں، کیونکہ محدود نشستوں کے باعث بعد میں انٹری کا موقع نہیں ملے گا۔ آئے بہترین کرکٹ کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کریں۔
کرکٹ کے ناطے رشتے بنتے ہیں، دوستیاں پروان چڑھتی ہیں اور یادگار لمحات جنم لیتے ہیں۔ ہم آپ کے منتظر ہیں۔
اللہ کے فضل سے یہ ٹورنامنٹ علاقے کی کرکٹ تاریخ کا ایک یادگار ایونٹ ثابت ہوگا۔ 🏏🏆
entry confrim 😘🔥🔥

Big man abdullah balogram cross ❌ single wicket entry confrm
Young star islampur
Buner daggar ❤️🏏
13/14 june
Sponsor by AD brand ❤️
Orgnizrr. Lawangeen eleven dagar ❤️❤️❤️
05/06/2026
Cash prize for salman khan lucky and team🌹❤️
05/06/2026
فرحان خلیل بطور الراؤندر انٹری کنفرم بو نیر آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
Daggar all pakistan open cross ❌ single wkt tournament
Sponsor by AD brand 🏏🥰🌹
05/06/2026
پرنس اف شنگ ضلع شانگلا شرافت علی جو نام ہے اعتماد کا اگر مہمان نوازی سیکھنے ہے تویقننا کوٸی اس بندے سے سیکھ لیجے پورا دن تحصیل کبل کی مہمان کھلاڑیوں کا خوب خیال رکھا بہترین مہمان نوازی کے ایک ٹروکرکٹ لورز کھیل کھود کا سچا قدردان ایک اعلی ظرف انسان بہترین اخلاق کا مالک 💞💖💖💖 اپ کی محبت سپورٹ اور مہمان نوازی کا بے حد شکریہ
گالوچ پریمیر لیگ اپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور امید ہے اپ کی کاوشیں اس طرح کرکٹ کیلے اور اپنے علاقہ کیلے جاری رہینگے🌹🌹🫀🥰🥰🥰