23/07/2026
بابا عامر نے کیا ہی سچ بات کی تھی کہ ابھیشیک شرما ایک ٹلے باز ہے ، یہ مکمل بیٹر نہیں، جسے لائن میں آ کر بال روکنا نہیں آتا اسے میں بیٹر کیسے کہوں ، ابھیشیک شرما آئر لینڈ، انگلینڈ اور اب زمبابوے کے خلاف بھی مکمل ناکام ہو گئے۔۔
23/07/2026
سوریا ونشی زمبابوین باؤلر کو دھو کر رکھ دیا ، انڈیا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنا لئے ، سوریا ونشی 17 گیندوں پر 48 رنز بنا چکے ہیں ۔۔
22/07/2026
Pakistan keep South Africa Women's U19 to 109-8 in their 20 overs 🏏
📺 Watch live on TV: PTV Sports & Geo Super
📱Live-stream in Pakistan: Tamasha, Tapmad & Myco
📱 Overseas live-stream - PCB Official YouTube Channel: https://youtube.com/
|
22/07/2026
ایشیئن لیجنڈ کرکٹ لیگ 2026 کے شیڈول میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 اگست کو پاکستانی وقت کے ساتھ 3:30 بجے شروع ہوگا ۔
پاکستان کے پرانے پلیئر بھی شامل ہوں گے ۔
پاکستان کے پرانے پلیئرز اور بھارت کے پرانے پلیئرز کے درمیان بڑا مقابلہ ہوگا۔
کیا پاکستان جیت جائے گا ۔ ؟ کمینٹس میں اپنی راۓ دیں ۔
22/07/2026
ورلڈکپ کا سب سے خوبصورت لمحہ لامین یامال نے فائنل جیتنے کے بعد اللہ کے حضور شکرانے کا سجدہ ادا کیا۔
22/07/2026
Did You Know? 🤯
- Babar Azam has played ODIs against 14 different countries, and he averages 45 or more against 10 of them. 💯
💙
22/07/2026
🗣️ سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کی گفتگو
"مجھے اس دن دلی افسوس ہوا جب بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلرز 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر رہے تھے، جبکہ ہمارے باؤلرز 120 کی رفتار پر تھے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ کس قدر پیچھے جا چکی ہے۔ اس وقت ہمارے پاس کوئی حقیقی میچ ونر فاسٹ باؤلر موجود نہیں۔"
22/07/2026
Sahibzada farhan's Inning in LPL
21/07/2026
سابق کپتان یونس خان کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو 🗣️
2010 تک پاکستان کی کرکٹ بہت بہتر تھی ، اس کے بعد زوال شروع ہوا ، دوسرں کو کاپی کر کے پاکستان کا سسٹم ٹھیک نہیں ہو سکتا ، اگر ہم نے اپنا کرکٹ سسٹم ٹھیک کرنا ہے تو ڈومیسٹک کو مضبوط اور ٹھیک کرنا ہوگا۔