فخر مالاکنڈ ڈویژن گورنمنٹ ہائی سکول توتانوبانڈئ نے قومی ترانہ صوبائی مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ سب کو مبارک ہو
GHS Totano Bandai kabal Swat
Dr, Gohar Ali saib.
18/09/2025
تمام طلباء، ان کے والدین اور علاقہ مشران نوٹ فرمائیں۔
شکریہ
29/08/2025
محکمہ تعلیم نے صوبے کے سرد (ونٹر زون) علاقوں میں پرائمری سے مڈل تک کے اسکولوں کے لیے نئے تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔
موجودہ/جاری تعلیمی سال 2025 کے لیے:
· سالانہ امتحانات: 1 دسمبر 2025 سے 15 دسمبر 2025 تک
· نتائج کا اعلان: 22 دسمبر 2025
نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے:
· آغاز: 1 مارچ 2026
· اختتام: 22 دسمبر 2026
تعلیمی کیلنڈر کے اہم اعداد:
· بہار کا سمسٹر: 122 دن
· درمیانی چھٹیاں: 31 دن
· خزاں کا سمسٹر: 137 دن
· سردیوں کی چھٹیاں: 75 دن
· کل تعلیمی دن: 259
· کل چھٹیاں: 106 دن
· سالانہ نتائج میں نمبروں کا وزن:
· پہلا سمسٹر: 45%
· دوسرا سمسٹر: 55%
04/08/2025
03/08/2025
سوات بورڈ کے جانب سے جاری کردہ جماعت دہم کے ڈی ایم سیز مین مطالعہ قرآن کے کل نمبرز 100 کے بجائے 150 درج کئے گئے ہیں ۔جو کہ ایک ٹیکنیکل غلطی ہے ۔اس بارے میں بورڈ کے جانب سے حتمی فیصلہ ہونے تک گورنمنٹ ہائی سکول توتانوبانڈئ کے طلبہ جماعت دہم کے ڈی ایم سیز کے حصول کے لئے تشریف نہ لائیں۔بعد میں نئی تاریخ دی جائیگی۔تاہم جماعت نہم کی ڈی ایم سیز دئیے جائینگے۔
شکریہ
02/08/2025
4th August 2025 monday
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Totano Bandai
Swat
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:35 |
| Tuesday | 07:30 - 13:35 |
| Wednesday | 07:30 - 13:35 |
| Thursday | 07:30 - 13:35 |
| Friday | 07:30 - 23:15 |
| Saturday | 07:30 - 13:35 |