Dk sports Channel

Dk sports Channel

Share

I love sports I grew up playing sports that's all I did and it is so invigorating now that I am sup

03/04/2026

Petrol in Pakistan breaks Brian Lara’s Test cricket record 😅

24/03/2026

برتھانہ پریمیئر لیگ سیزن 3 برتھانہ گراؤنڈ
تمام کرکٹ لوورز ہو جائے تیار
تمام پلیئرز کو درخواست کی جاتی ہے کہ تیس تاریخ سے پہلے پہلے اپنی انٹری یقینی بنایا جائے۔۔📢📢
ارگانایئزرز کمیٹی
خبیر۔۔۔۔03418453162
نعمان۔۔۔03420895981
عبد القادر۔۔۔۔03488415150

20/03/2026

🙃

09/03/2026

جس ملک کی ٹیم میں ایک دھوبی کا بچہ کھیل سکتا ہو اور اس ملک کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا بیٹا باہر بیٹھا ہو اس ملک کرکٹ میں عزت نا ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا .

سنجوسمن جو ایک دھوبی والے کے بیٹے ہیں مگر ٹیلنٹ کیوجہ سے اس کو انڈیا جیسے بڑے ملک کی نمائندگی کا موقع ملا اور آج اس نے اپنی ٹیم کو فائنل جتوایا .

دوسری طرف پاکستان میں داماد کزن بھانجے دوستوں کے بچے ان لوگوں کو ٹیلنٹ پر پاؤں رکھ کر مواقع دیے جاتے ہیں جو بڑے اسٹیج پر اپنی اوقات دیکھا دیتے ہیں.

پاکستان اور انڈیا کے ٹیلنٹ میں کچھ خاص فرق نہیں مگر فرق صرف استعمال کا ہے
ابھیشیک شرما پورا ٹورنامنٹ فلاپ ہوا مگر ٹیم سے باہر نہیں ہوا جبکہ پاکستان نے ابرار کو ایک میچ پر ٹیم سے باہر کردیا .
اگر انڈیا کیطرح کرکٹ کھیلنی ہے تو اپنے فیصلے بھی ان کیطرح کرنے ہوں گے اور پرچیوں کی پوٹلی بنا کر کسی کچرے کے ڈھیر پر پھینکنی ہوگی .
اور ٹیلنٹ کو گلی کوچوں سے سمیٹ کر پالش کرنا ہوگا .

07/03/2026

یہ کیا ہے ؟😁

06/03/2026

یہ فرق ہے ماڈرن کرکٹ اور سلو کرکٹ میں

ایک طرف 44 رنز 43 گیندوں پر
اور دوسری 105 رنز صرف 48 گیندوں پر

یہی وجہ ہے کہ آج دنیا کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی میں 200+ اسکور آرام سے بنا رہی ہیں اور ہمار ٹیم اج بھی 120–130 والی کرکٹ کھیل رہے ہیں

سوال یہ ہے کہ آخر کب تک پاکستانی فینز کو ایسی سست بیٹنگ دیکھنی پڑے گی ٹی ٹونٹی میں اگر اسٹرائیک ریٹ ہی 100 کے آس پاس ہو تو ٹیم کیسے جیتے گی آج کل کی کرکٹ میں نام نہیں پرفارمنس اور اسٹرائیک ریٹ چلتا ہے

اپ کا کیا رائے ہے
کیا ایسی بیٹنگ سے پاکستان بڑے میچ جیت سکتا ہے؟ 🤔

05/03/2026

MCG vs flat Wankhede.

05/03/2026

کسی کو وہ بیان یاد ہے میرا داماد بمرا سے بڑا باؤلر ہے ۔۔۔ایک دور تھا جب عمر گل آخر میں باؤلنگ کرتا تھا تو لوگ مثالیں دیتے اج حارث رؤف شاھین آفریدی نے پاکستان کا وہ غرور ہمشہ کیلئے مٹی میں ملا دیا ہے 🙏

05/03/2026

🚨 𝑩𝑹𝑬𝑨𝑲𝑰𝑵𝑮 🚨

Ibrahim Zadran has been officially named Afghanistan’s new T20I captain, replacing Rashid Khan. 🇦🇫🏏

05/03/2026

حلات خروب دی😜

05/03/2026

Harry Brook drops a sitter! 🤯

Sanju Samson survives! 😮‍💨

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Swat