14/08/2022
💞💞
football team���
14/08/2022
💞💞
Great team work goal❤❤❤❤❤❤⚽️⚽️⚽️⚽️⚽️⚽️
Good goal by Ustad naseer (peechu) also great pass by Kamali khan
15/07/2022
فٹبال کی گراونڈ وہ جگہ ہے جہاں تمام مسائل 90 منٹ کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔لیکن پتہ نہیں کچھ لوگ یہاں بھی اپنا ضد،بعض،حسد گراونڈ لاتے ہیں اخیر وجہ کیا ہے ۔ جب کوئی ٹیم میچ ہارتے ہیں تو ریفری سے جھگڑا ارگنایئزر سے جھگڑا مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو انجرڈ کرانا،کیا فٹبال اسی کا نام ہے فٹبال تو پورے دنیا میں سب سے مقبول ترین کھیل ہے۔ایئے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور یہ بعض،حسد،ضد ختم کرنا ھوگا۔ورنہ کھبی بھی ہمارا فٹبال ترقی نہیں کرے گا❤❤⚽️👏
28/06/2022
InshaAllah 🥰🥰🥰⚽️⚽️⚽️⚽️ Friendly match 💞
All punjab tournament Talagang
Our team player Rashid Shahzad best penalty kick 🥰👌⚽️⚽️⚽️