Tandoallahyar Tape Ball Cricket

Tandoallahyar Tape Ball Cricket

Share

03438397052
hello Friends This is my new Page
please Support me like, share, and follow�

30/08/2025

Happy birthday 🎂
Zeeshi Kz admin Page k Aaj Inka Birthday hai ALLAH PAK khusiyn Dai zeeshi Bhai ku Ameen 🤲 ❤️

06/04/2025

گھانگلا پریمئیر لیگ 👌🏏🏟🏆
آرگنائزر
انٹری کے لیے رابطہ کریں۔
0343-8397052

02/04/2025

سندھ کا میگا ایونٹ 😍🤩
ٺيبا کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥
چیف آرگنائزر محمد مبين ٿيٻو ،، ❤️🏏
چیف سیکرٹری عبدالله ٿيٻو 💫💥
ٽورنامينٽ ڪميٽي ٿيبه برادرس
جلد سے اپنے کلب انٹر کروائیں
اور کلب انٹری کروانے کے اخری تاریخ 10 اپریل 2025 سے جلد سے جلد اپنے 12 لڑکوں کے نام اور ان کی تصویریں اس نمبر پر شیئر کریں
نوٹ فرمائیں جو کلب چاہے وہ سٹی کا ہو یا ولج سائیڈ کا اگر وہ انٹر نہیں ہوگا اس کا لڑکا کسی دوسرے کلب میں وہ بینڈ ہوگا

Photos from Tandoallahyar Tape Ball Cricket's post 30/03/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل ٹنڈوالہیار نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏 🏟🏆
آرگنائزر
تیسرا سالانہ ایونٹ
کا ہوا اختتام زبردست ایونٹ کروانے پر

کمیٹی میمبرز اور ٹیم میمبرز تمام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
ایونٹ کے فائنل 🏆 میں شہر ٹنڈوالہیار کی مشہور شخصیات کی آمد سے اس فائنل🏆 کو رونق بخشی شکریہ، MNA

اور انکے ہمراہ آۓ ہوۓ تمام معزز مہمانان کی آمد کےبحد مشکور کے انہوں نے اپنے قیمتی ٹائم کا حصہ اس ٹورنامنٹ کو دیا ❤❤❤🙏🙏🏆🏏🏟

Photos from Tandoallahyar Tape Ball Cricket's post 30/03/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل ٹنڈوالہیار نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏 🏟🏆
آرگنائزر
کل رات #چیمپئنز🏆🏆🏆 بننے ک بعد کچھ کلپس 🥳
Congratulations🎉🥳👏

And IsMail Tanha Sk

Photos from Tandoallahyar Tape Ball Cricket's post 30/03/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل ٹنڈوالہیار نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏 🏟🏆
آرگنائزر
💪👑
بہترین #انسان اور بہترین
کا ریوارڈ
اپنے نام کیا 🏟🏆🏏👍
اور میرے لیے عیدی بھیجی ❤❤🥳🙏
ﷲ پاک آپکو مزید کامیابی عطا فرمائے❤❤❤
Thank You So Much ❤😊
Mehar Muhammad Raza Arain ❤❤❤🤩

30/03/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل ٹنڈوالہیار نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏 🏟🏆
🤩 🤩

ینگ ٹیلنٹ دی نیم آف ٰن
کل رات بھری بڑی اونچی #اڑان
بالرز کے لیے بنے اونچی #چٹان
نہ ناصر نہ اے بی نہ زین #پٹھان
لڑے کھل کے اکیلے اور بنے #سلطان
تھا تھوڑا مشکل مگر کیا بلکل #آسان
ملے چارو طرف سکسرز کے #نشان
فائنل کی اننگ بنی انکی #پہچان
دل کھول کے ہوا کراؤڈ ان پر #مہربان
دیا داد کی صورت میں کیش #انعام
کل رات بنی #چیمپئن #جان
لی ٹرافی بھی تحفے میں پراؤڈ آف #پٹھان
مین آف دی میچ ہوا انکا #اعلان
مولا رکھنا تو انکو اپنے حفظ و #امان
کنگراچیولیشن برو ٰن

مولا مزید کامیابی عطاء فرمائے ❤❤❤👌👏
Saeed Akbar Pathan

29/03/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل ٹنڈوالہیار نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏 🏟🏆
آرگنائزر

🎉🥳👏
Team 🏆🏆🏆

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Tando Allahyar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Tando Allahyar