27/07/2026
🏏 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | پہلا ٹیسٹ | دوسرا دن 🇵🇰🇼🇸
📢 ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز میں 311 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
🌟 نمایاں بلے باز:
🏏 شائی ہوپ — 92 رنز
🏏 کیویم ہوج — 84 رنز
🇵🇰 پاکستان کے کامیاب بولرز:
🔥 محمد علی — 4 وکٹیں
⚡ محمد عباس — 3 وکٹیں
💥 خرم شہزاد — 2 وکٹیں
👏 عامر جمال — 1 وکٹ
💚 اب پاکستان کی باری ہے کہ پہلی اننگز میں مضبوط بیٹنگ کرتے ہوئے خسارہ پورا کرے۔
❓ کیا پاکستان پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کا اسکور عبور کر کے برتری حاصل کر لے گا؟ اپنی پیش گوئی کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇🔥
27/07/2026
25--7--2026
پچھلے چند گھنٹوں سے سکیورٹی فورسز کی جانب سے تین لاشیں ٹانک کے مرکزی ٹریفک پوائنٹ پر رکھی گئی ہیں جو تاحال وہاں موجود ہیں ٹانک کی عوام خوف و ہراس کی کیفیت میں مبتلا ہیں
30/01/2026
کتنی خوبصورت ہے 🌹 گومل صرف ایک چیز کی کمی ہے وہ کمی کمنٹ میں بتا دیں 🌹
غلط کمنٹ نہ کریں 👇
12/10/2025
وقت کا گڑیا ختم ہو چکا ہے اج 12 تاریخ یعنی اتوار کے دن گومل میں سگی جونیئر ٹیم کا سیریز ہوگا ابھی بھی اپ لوگوں کے پاس ٹائم ہے نو بجے سے سیریز شروع ہوگا اگر ابھی بھی انٹری لینا چاہتے ہیں موبائل فون پر نیچے نمبر دے گئے ہیں اس پر کال کرے
03329476779
03345231441
اگر گومل میں اسی طرح کرکٹ کے معلومات چاہیے تو اس پیج کو فالو کریں
10/10/2025
انشاءاللہ 6 ٹیم نے انٹری کر دی انشاءاللہ 12 تاریخ یعنی اتوار کے دن گومل سگی میں ایک بار پھر سیریز ہوگی بہت دنوں سے سگی میں سیریز نہیں ہوا ہے لیکن 12 تاریخ یعنی اتوار کے دن جونیئر ٹیم کا سیریز ہوگا اگر اپ بھی انٹری لینا چاہتے ہو نیچے
نمبر سے کانٹیکٹ کریں
03329476779
03345231441
پوسٹ کو اگے شیئر کریں تاکہ سب کرکٹ فین کے لیے پوسٹ شو ہو جائے
07/10/2025
لوگ بولتے ہیں کہ یہ دور ہے یہ ایسا ہے یہ ویسا ہے نہ بھائی جان نہ دور ہے زبردست گراؤنڈ ہے روڈ کے ساتھ نزدیک ہے جٹی قلعہ سے ادھا کلومیٹر دور ہے سب دوستوں کو ریکویسٹ ہے کہ جو لوگ انٹری نہیں کر سکتا تو وہ
فضول کمنٹ نہ کریں
میرا سب بھائی سے یہ ریکویسٹ ہے پوسٹ کو اگے شیئر کریں تاکہ سب کرکٹ فیس کے لیے یہ پوسٹ پہنچ جائے
06/10/2025
اسلام علیکم
یہ سگی کا گراؤنڈ ہیں انشاءاللہ 12 تاریخ کو اتوار کے دن جونیئر سیریز کھیلا جائے گا سب کو درخواست ہے کہ سب ٹیم آجاے
انٹری فیس 500
رابط نمبر 03329476779
03345231441