04/10/2026
اج بہت افسوس ہوا دراہ 90 کی ہار پر یقینا ہار اور جیت گیم کا حصہ ہے لیکن اج دل بہت افسردہ ہے خیبر پختون خواہ کی ایک بہترین کلب ہے جہاں بھی رہو خوش رہو انشاءاللہ نیکسٹ ٹائم چیمپین بنو گے
Bad luck 😭