02/12/2023
آج سعید گل کرکٹ گراؤنڈ میں لیگ میچ میں گاندیھیں 11 نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 17اوورز میں 118 رنز بنائے السادات نوکوٹ کےبولرز نے اچھی گیند بازی کرتے ہوئے گاندیھیں11 کے کسی بھی بلے باز کو ٹکنے نا دیا السادات نوکوٹ نے مقررہ ہدف 15.5 اوورز میں حاصل کر لیا نمایا بلے بازوں میں عزیرشاہ،عارف اور سمیع شاہ رہے۔
سمیع اللہ شاہ نے 20 بالوں میں 40 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہےاور 4 اوورز میں 21 رنز دے کر 01 کھلاڑی کو آؤٹ کیا بہترین الرونڈ کارکردگی پر سمیع اللہ شاہ نے مین آف دی میچ اپنے نام کیا ۔۔
بسٹ آف لک السادات یونیٹڈ نوکوٹ فار دی نکسڈ گیم