گرکھ سٹڈیم کالیماڑ

گرکھ سٹڈیم کالیماڑ

Share

اسلام علیکم دوستو اس پیج پہ کرکٹ کے متعلق پوسٹ دیا کرو غلط پوسٹ سے گریز کریں شکریہ

06/06/2026
27/05/2026

کل جو ٹیموں کے میچز ہیں تمام ٹیم اپنے میچز کے ٹائم پہ پہنچ جائیں شیڈول میں جو ٹائم دیاہے اسی ٹائم کے مطابق پہنچ جائیں اگر جو ٹیم اپنے ٹائم پہ نہیں پہنچا پھرانکے اوورز کاٹ دیے جاینگے صرف ٹائم سے دس منٹ کاانتظارہوسکتاہے پھر بعد میں ہر دس منٹ کے بعد ایک اوورز کاٹ دیے جاینگے چاہیے سینئر ٹیم ہو یا جونیر سب کیلے ایک ہی رولزہے معذرت کے ساتھ تمام دوست ٹائم کی پابندی لازم کریں مجھے امید ہے انشاللہ تمام ٹیم اپنے میچز کے ٹائم پہ پہنچے گے

27/05/2026

نیشنل اسٹیڈیم کالیماڑمیں انٹر ریسن الیون

26/05/2026

پول گروپ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Taunsa
32100