07/08/2024
Yet another mesmerizing display of spin bowling from 🇱🇰 young gun, Dunith Wellalage! What a STAR! 💫
This page is about cricket updates. For paid promotion
Email us at
[email protected]
07/08/2024
Yet another mesmerizing display of spin bowling from 🇱🇰 young gun, Dunith Wellalage! What a STAR! 💫
16/07/2024
PCB Sources Said 🗣️:-
"We are spending million of rupees to upgrade and renovate our cricket stadiums. We will never ever let Champions Trophy play outside Pakistan!"
12/07/2024
End of an era.
Thank you, Jimmy Anderson 👏
04/07/2024
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے 👏😍
گروپ A : پاکستان ، بھارت ، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ
گروپ B : آسٹریلیا، افغانستان، انگلینڈ، ساوتھ افریقہ
چیمپیئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ کے درمیان کھیلی جائے گی 🔥
|
|
| |
03/07/2024
27/06/2024
Congrats to Africa...
16/06/2024
اگر کرکٹ کا ماتم ختم ہوگیا ہو تو پاکستان کے ان بچوں کی جیت کی خوشی منا لی جائے
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم ایران کو شکست دے کر فائنل جیتنے کے بعد گولڈ میڈل پہنتی ہوئی۔
Pakistan Volleyball Team Geting Gold Medals.
15/06/2024
Super Eight groups
24/03/2024
میچل اسٹارک نے آئی پی ایل 2024 کے پہلے میں 4 اوور میں 53 رنز دئیے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے 😮
میچل اسٹارک کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.5 کروڑ پاکستانی روپے میں خریدا تھا جو کہ پاکستانی کرنسی میں 82 کروڑ بنتے ہیں 🔥
| |
| |
18/03/2024
Mera bhai, tera bhai, Ifti bhai! 💥
| |
18/03/2024
Shadab strikes to get Multan Sultan captain Rizwan
18/03/2024
بھارتی صحافی ایوینیش اریان کا کہنا ہے کہ
" مانا کہ پی ایس ایل میں پیسہ کم ہے ، مگر کم از کم پی ایس ایل میں میچ فکس نہیں ہوتے " 💯
یہ بیان ایوینیش اریان نے وومن پریمیر لیگ میں روئل چیلنجر بنگلور کے چیمپین بننے پر دیا ہے ، دہلی کا 64 رنز پر کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں تھا مگر 87 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ، اور جس انداز میں کھلاڑی آؤٹ ہوئے اس سے فکسنگ کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ روئل چیلنجرز بنگلور کو ٹرافی جتوانے کے لیے ایسا کیا گیا ہے 😆
یاد رہے روئل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم آئی پی ایل کے 16 سیزن میں اب تک 1 ٹرافی بھی نہیں جیت سکی 😑
| | |
| | |
| |