Amzing videos

Amzing videos

Share

follow for more amazing videos...�

20/10/2023
07/09/2023

جہاں پے پینے پلانے کا اہتمام نہ ہو
کسی شریف کو ایسی جگہ پے شام نہ ہو
میں دوستی کا ہر اک بڑھتا ہاتھ چومتا ہوں
بس ایک شرط ہے بندہ نمک حرام نہ ہو

06/09/2023

میری پسندیدہ پوسٹ

تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں عورت کو پروٹوکول دے رہے ہیں ✨❤️

یہ ایک عرب ملک کی تصویر ہے بڑی بیٹی باپ کے کندھوں پر ہے اور چھوٹا بیٹا بے بی ٹرالی دھکیل رہا ہے اسلام میں عورت کو خاص پروٹوکول دیا گیا ہے
یہاں وہ عرب بھی گزرے جو بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے پھر اک ہستی نے آکر سمجھایا انھیں قتل نا کرو یہ تو رحمت ہوتیں ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..❤️

30/08/2023

27/08/2023

Alhamdulillah Arshad Nadeem Wins the Silver Medal.❤️🫀❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Uc Bohar Tehseel Taunsa District Dg Khan
Taunsa