Rustum ali

Rustum ali

Share

Assalam.o.Alailkum
Stay connected with us for Sports updates and lot of fun.

08/07/2025

اگر کسی ریاست میں ایک فرد 8 گھنٹے کام کرنے کے باوجود روٹی،تعلیم،علاج اور مکان نہیں خرید سکتا تو وہ ریاست نہیں بلکہ ایک عیاش طبقے کی جاگیر ہوگی.! (چی گویرا)

02/05/2024

Pakistan's Squad for upcoming Series against England and Ireland.
How much you satisfied?

30/04/2024

آپ کیا کہتے ہو دوستو؟
دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام پاکستان یہی مشورہ دے رہے ہیں۔
کہ بابر اور رضوان کو اوپننگ کرنی چاہیے۔
میرا دل بھی یہی کہتا ہے۔
یار جب یہ دونوں اوپننگ کرنے آتے ہیں نا مجھے آسٹریلیا کے اوپنر یاد آجاتے ہیں۔
جو کسی سے آؤٹ ہی نہیں ہوتے تھے۔
جیسے کچھ عرصہ پہلے بابر اور رضوان نے بھی انڈیا کی بولنگ کو تہس نہس کرکے رکھ دیا تھا اور 10 وکٹ سے ہرایا تھا۔
انڈین کے منہ دیکھنے والے تھے قسم سے۔

29/04/2024

راشید لطیف 🗣 محمد حارث ایک ایسا بلے باز ہےاگر وہ بیس گیند بھی کھیل جائے تو میچ کا نقشہ بدل سکتا ہے دو ہزار بایس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ اور سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کےخلاف میچ وننگ اننگز کھیل کر پوری ٹیم کو کھڑا کیاتھا ایسے نڈر بلے باز اور اچھی فیلڈر کو نظر انداز کرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ہے حارث کو دورہ ائرلینڈ اور انگلینڈ میں پورا موقع دینا چاہیے !!!






| |
| |
| |

18/02/2024

Fifty for Skipper just in 29 deliveries.
🔥🔥🔥
What a knock





18/02/2024

کپتان شاداب خان اور آل راؤنڈر سلمان علی آغا کی بھترین بیٹنگ کا مظاہرہ دونوں کھلاڑی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح دلوانے میں کامیاب ہوئے۔

Photos from Rustum ali's post 17/02/2024

The best batting performance of captain Shadab Khan and all-rounder Salman Ali Agha, both players managed to give victory to Islamabad United.

Photos from Rustum ali's post 17/02/2024

Bad Luck for
Good luck for
won 1st match of the

17/02/2024

پی ایس ایل 9 کا پہلا میچ آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 8 بجے شروع ہو گا.

| |
| |

17/02/2024

جی تو آپ کیا سوچتے ہیں؟
کون جیتے گا 2024 کا میلہ؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Taunsa
RUSTUM