Cricket lovers

Directions

Cricket lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket lovers, Sports League, Taunsa.

  ورلڈ کپ میں محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف انڈیا کے سرزمین پر 122 گیندوں پر 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی اور محمد...
10/10/2026

ورلڈ کپ میں محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف انڈیا کے سرزمین پر 122 گیندوں پر 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی اور محمد رضوان کی اس شاندار اننگز کے دولت پاکستان نے 345 رنز کی ہسٹری ٹارگٹ چیس کیا تھا
اس میچ میں رضوان انجری بھی ہوا تھا لیکن میچ پاکستان کو جیتواں کر تاریخ رقم کیا تھا ۔۔
اور آج اس پاکستان والے محمد رضوان پر قسم قسم کی الزامات لگاتے ہیں کہ رضوان فیکسنگ کی ہے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے یہ نہیں سوچتا کہ یہ وہی رضوان ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کا نام ہر جگہ روشن کیا ہے ویسے افسوس کا مقام ہے 🥺💔
اگر آپ محمد رضوان کے فین کو تو پوسٹ کو لائک کریں اور کمینٹ میں مرشد کیلئے ایک حوبصورت جملہ لکھیں 👈💬

کل اتنا آسان میچ تھا، کوئی پریشر نہیں تھا، پھر بھی صائم ایوب سے سکور نہیں بنا۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ وہ آؤٹ آف فارم ہے اور...
10/10/2026

کل اتنا آسان میچ تھا، کوئی پریشر نہیں تھا، پھر بھی صائم ایوب سے سکور نہیں بنا۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ وہ آؤٹ آف فارم ہے اور ٹیم میں اس کی جگہ نہیں بنتی، لیکن مینجمنٹ مسلسل اسے کھلا رہی ہے جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صائم ایوب ایک اچھا ٹیلنٹ ہے لیکن اس نے خود کو عمر اکمل اور باقی کھلاڑیوں کی طرح خراب کر لیا ہے۔ اب پی سی بی کو چاہیے کہ صائم کو مزید موقع نہ دے اور اس نمبر کے لیے کوئی اچھا کھلاڑی تلاش کرے۔ اس اسکواڈ میں صمد بہترین آپشن ہے۔
صائم ایوب کو اگر شروع سے مڈل آرڈر میں کھلایا جاتا تو بہتر ہوتا، لیکن مینجمنٹ نے اسے ٹاپ آرڈر میں کھلایا جہاں اس سے سکور نہیں بنا اور اب اس جگہ کے لیے ہمارے پاس معاذ صداقت جیسا بہترین کھلاڑی موجود ہے۔ گڈ بائے صائم بھائی۔

سابق کرکٹر تنویر احمد نے بابر اعظم کے ناقدین پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ابھی انڈے سے باہر نکلے ہیں...
10/10/2026

سابق کرکٹر تنویر احمد نے بابر اعظم کے ناقدین پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ابھی انڈے سے باہر نکلے ہیں انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ بابر اعظم اب بھی پاکستان ٹیم کے سرفہرست کھلاڑی ہیں، ان کی ٹیم میں جگہ مکمل حق اور قابلیت کی بنیاد پر تھی، اور انہیں ایک طے شدہ سازش کے تحت ٹیم سے نکالا گیا ہے۔

🚨معاذ صداقت 50 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد کہا 🗣️ الحمداللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ بہت شکر گزار ہوں کہ میں نے اپنی ٹی ٹون...
10/10/2026

🚨معاذ صداقت 50 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد کہا 🗣️
الحمداللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ بہت شکر گزار ہوں کہ میں نے اپنی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی پہلی فیفٹی بنائی بہت خوش ہو کہ میرے 50 رنز ٹیم کیلئے جیت کی میں کام آئی اور کوشش یہی کرتا ہوں کہ جس طرح اور کھیلاڑی ماڈرن کرکٹ کھیلتے ہیں میں بھی اسی طرح کرکٹ کھیلاوں کسی بھی نمبر پر پاکستان کیلئے کھیلنے کیلئے تیار ہوں 🇵🇰👏

🚨ویسٹ انڈیز نے تاریخ رقم کر دی🚨 کالی آندھی نے تباہی مچا دی! ویسٹ انڈیز نے صرف 18.3 اوورز میں بھارت کے خلاف 250 رنز کا ہد...
10/10/2026

🚨ویسٹ انڈیز نے تاریخ رقم کر دی🚨 کالی آندھی نے تباہی مچا دی! ویسٹ انڈیز نے صرف 18.3 اوورز میں بھارت کے خلاف 250 رنز کا ہدف حاصل کر لیا، جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دوسرا سب سے بڑا کامیاب تعاقب ہے۔ ویسٹ انڈیز کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے، 👍💪🔥

صاحبزادہ فرحان "میں نے کہا کہ مجھے ان لڑکوں پر بہت اعتماد ہے اور انہوں نے ظاہر کیا کہ کیوں۔ فخر نے ہمیں ایک اچھا آغاز دی...
10/10/2026

صاحبزادہ فرحان "میں نے کہا کہ مجھے ان لڑکوں پر بہت اعتماد ہے اور انہوں نے ظاہر کیا کہ کیوں۔ فخر نے ہمیں ایک اچھا آغاز دیا اور پھر معاز نے میرا ساتھ دیا۔ میرے خیال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو اسی طرح کھیلنا چاہیے اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔"

نسیم شاہ کی شاندار واپسی۔۔ 3 وکٹیں حاصل کی ہیں امید ہے یہ تسلسل کے ساتھ وکٹیں حاصل کرتا رہے گا
09/10/2026

نسیم شاہ کی شاندار واپسی۔۔ 3 وکٹیں حاصل کی ہیں امید ہے یہ تسلسل کے ساتھ وکٹیں حاصل کرتا رہے گا

میچ جیتنے کے لئے 10 رنز درکار تھے اور شائے ہوپ کو سینچری کے لئے بھی 10... لگاتار 2 چھکے لگائے سینچری بھی مکمل اور ٹیم بھ...
09/10/2026

میچ جیتنے کے لئے 10 رنز درکار تھے اور شائے ہوپ کو سینچری کے لئے بھی 10... لگاتار 2 چھکے لگائے سینچری بھی مکمل اور ٹیم بھی جیت گئی 💯💯

🚨 کپتان صاحب زادہ فرحان نے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد کہا 🗣️ کہ الحمداللہ میں نے اپنی کپٹنسی کے پہلے میچ...
09/10/2026

🚨 کپتان صاحب زادہ فرحان نے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد کہا 🗣️ کہ الحمداللہ میں نے اپنی کپٹنسی کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی اللّٰہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے ۔ مگر یہ سب میرا کمال نہیں سب لڑکوں نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے شروع میں فخر زمان نے اچھی سٹارٹ لے لی اس کے بعد معاذ صداقت نے بھی میرا ساتھ دیا اور شاندار فیفٹی رنز بنالی اگر بولنگ کی بات کی جائے تو نسیم شاہ نے اچھی بولنگ کی ہے تین اہم وکٹس حاصل کی محمد عمران نے بھی اچھی بولنگ کی ہے ۔ اور انشاء اللہ اگے بھی اسی طرح پرفارمینس دینے کی پوری کوشش کریں گے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کو اسی انداز میں کھیلتے رہیں گے 🇵🇰👏

یہ ہوتی ہے کیپٹن اننگز،، لیڈنگ فرام دی فرنٹ،، شاباش صاحبزادہ فرحان، ایسے شاندار فام کے لیے ڈھیر ساری دعائیں
09/10/2026

یہ ہوتی ہے کیپٹن اننگز،، لیڈنگ فرام دی فرنٹ،، شاباش صاحبزادہ فرحان، ایسے شاندار فام کے لیے ڈھیر ساری دعائیں

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share