Cricket lovers

Cricket lovers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket lovers, Sports League, Taunsa.

13/01/2026

🚨زمبابوے کا بھارت پر خطرناک وار🚨 اگر زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کو بھارتی ویزا نہ ملا تو زمبابوے کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بائیکاٹ کر سکتا ہے! 😳🇿🇼🇮🇳

13/01/2026

🔥🏏 یونس خان نے پی سی بی پر بڑا سوال اٹھا دیا!
فواد عالم کے سوال پر کہ
اگر آپ کو ایک دن کے لیے پی سی بی چیئرمین بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
یونس خان نے دو ٹوک جواب دیا:
🗣️
"میں ایک دن میں بہت کچھ بدل سکتا ہوں۔ سب سے پہلے سابق کھلاڑیوں کی پینشن کا نظام تبدیل کروں گا۔ پینشن ساٹھ سال بعد ملتی ہے، جبکہ ہم تو چالیس سال میں ریٹائر ہو جاتے ہیں۔ کیا ہمیں بیس سال پینشن کا انتظار کرنا چاہیے؟ اگر میں 59 سال میں مر گیا تو کیا ہوگا؟"

13/01/2026

🚨اہم خبر🚨 ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے بگ بیش لیگ کے باقی میچز کو چھوڑ نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اور میرے حیال سے یہ ایک اچھا فیصلہ ہے ❤💕🔥

13/01/2026

🚨بڑی بریکنگ نیوز🚨 بنگلہ دیش ٹی20 ورلڈ کپ سری لنکا، یو اے ای یا حتیٰ کہ پاکستان میں کھیلنے کے لیے تیار ہے، لیکن بھارت کے کسی بھی شہر میں نہیں۔۔ یہ بات بنگلہ دیشی حکومت کے اسپورٹس منسٹری کے مشیر آصف نذرال نے کہی۔. یہ بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ بی سی سی آئی بنگلہ دیش کے میچز بھارت کے اندر مختلف مقامات پر منتقل کرنے پر آمادہ ہے۔👏❤🔥

13/01/2026

ماشااللہ ماشااللہ صاحب زادہ فرخان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 39 گیندوں پر 57 رنز کے ساتھ کریس پر موجود ❤💕🔥

13/01/2026

فخر زمان، شاداب خان، سلمان علی آغا، وسیم جونیئر، عثمان طارق اور خواجہ نافعے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

12/01/2026

عثمان خان رات کو دمبولا میں پاکستان کرکت ٹیم سے کھیلا اورابھی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہا ہے 😳👇
عثمان خان تم نے ثابت کر دیا کہ تم لیگ کرکٹ کا کھلاڑی ہوں کیونکہ کل رات انٹرنیشنل میں بال نظر نہیں آ رہا تھا اور اج آپ نے 27 گیندو پر 41 رنز کے اینگ کھلے 💔😭
بس تم یہی لیگ کرکٹ کھیلتے رہوں باقی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا تمہارے بس کا کام نہیں😂😂
۔
۔
۔

12/01/2026

🚨لیجنڈ رکی پونٹنگ کا بڑا بیان محمد رضوان کے حق میں🚨 رکی پونٹنگ نے کہا🗣 آج پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہوا۔ یہ ہماری لیگ ہے، اس کی عزت ہونی چاہیے — بدنامی نہیں! میلبورن کے کپتان نے جس طرح رضوان کو اشارہ کیا، وہ ناقابلِ قبول تھا۔ چاہے وہ ہٹنگ نہیں کر رہے تھے، یا مس کر رہے تھے — اس حالت میں اس طرح کا رویہ دکھانا نامناسب ہے! انہیں بغیر آؤٹ کیے واپس بلا لینا بھی کرکٹ اسپرٹ کے خلاف تھا! رضوان جیسا پلئیر عزت کا حق دار ہے — ہر لیگ میں!🙌❤🔥

12/01/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨 وسیم جونیئر، عثمان طارق اور عبدالصمد کو پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں کے طور پر شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ 🏏🇵🇰😯

12/01/2026

عثمان خان نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 27 گیندوں پر 151 کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے 5 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 41 رنز بنائے۔

12/01/2026

یہ دوستی تیرے دم سے ہے 🇵🇰🤝🇱🇰
کل کے میچ کے بعد دونوں ٹیموں کی یہ خوبصورت تصویر
ثابت کرتی ہے کہ کرکٹ صرف کھیل نہیں محبت اور بھائی چارہ بھی ہے 🏏❤️

انڈیا میں ایک بار پھر آگ لگ گئی ہے 🔥
پاکستان 🇵🇰🤝🇱🇰 سری لنکا دوستی زندہ باد

Photos from Cricket lovers's post 12/01/2026

**اگر خواجہ نفی کو چانس دینا ہی تھا،
تو عثمان خان کو بیٹھ جانا چاہیے تھا۔
آپ لوگوں کو صرف فخر زمان ہی نظر آیا 💔
جس کی بیٹنگ کا ہم سب شدت سے انتظار کرتے ہیں 🥹
دل واقعی بہت اداس ہے۔**

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Taunsa