17/09/2026
ماشاءاللہ فخرے سیٹھ والا 286 گ ب اور ماسٹر مجید ہاکی 🏑 اکیڈمی کے دو ہونہار پلیئرز محمد عمیر ارشد اور علی انصر جٹ کو پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم میں بہت عمدہ پرفارمینس پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.اور ان کا اپنے گاؤں میں واپسی پر پرتپاک استقبال کیا گیا
جونیئر ایشیا ہاکی 🏑 🏒 🏑 کپ میں ان کی بے مثال پرفارمینس پر ماسٹر مجید ہاکی اکیڈمی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں