With FCB Sports – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
TPC Sports
TOBA CRICKET PROMOTE
05/09/2023
❣️ ❣️
❣️ Runners Up❣️
❣️ Single wicket tornament at ❣️ustad Imran Butt
01/09/2023
🇵🇰 Kit for Wc23
01/09/2023
Game on ha
14/08/2023
برینڈ آف پاکستان 💝🏏✌
تیمور مرزا اور طاہری پنڈی
کی طرف سے شاندار بیٹنگ
چشتی سپورٹس آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ڈی ایچ اے بہاولپور میں تیمور مرزا کے دو میچوں میں 9 چھکے اور طاہری اسلام آباد کے 2 میچوں میں 14 چھکے اور باؤلنگ میں 4 وکٹیں کمال آل راؤنڈ پرفارمنس اپنی ٹیم چشتی_سپورٹس_ایچ_پیٹرن کو پہنچایا
سیمی فائنل میں
ویری ویلڈن
برینڈ آف پاکستان
تیمور مرزا اینڈ
طاہری پنڈی ✅🏏🫡
14/08/2023
13/08/2023
Game on ha
10/08/2023
ہم وائس آف پاکستان علی کامران
کو پاکستان سپر لیگ (PSL of USA) جو کے اس بار دبئی میں ہونے جارہی ہے جس کے آرگنائزر ہے عمر فاروق فرام امریکہ اس لیگ کے کمنٹری پینل میں وائس آف پاکستان علی کامران کو شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲
07/08/2023
کوئی ایک جملہ علی کامران کے لیے
بے شک کسی بھی چیز کی کامیابی اللہ کے حکم کے بغیر نا ممکن ہے لیکن محنت انسان کو کرنی ہوتی ہے اور محنت کرنے والے کو اسکا صلہ ضرور ملتا ہے......
کسی بھی کامیابی کا پورا پورا کریڈٹ اس شخص کو جاتا ہے جو اس چیز کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کر کے محنت کرتا ہے........
ادھر بات ہو رہی ہے ایک ایسے شخص کی جس نے پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کی دنیا میں بہت ہی کم عرصہ میں بطور کمنٹیٹر اور ایونٹ مینیجر بہت نام کمایا ہے......
جی ہاں پاکستان کی آواز ، ضلع ٹوبہ کی شان ، تحصیل پیرمحل کا فخر ......
جی ہاں پوری محنت کرتا ہے یہ بندہ اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے......
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا کوئی سا بھی فارمیٹ ہو خواہ وہ آل اوپن ہو ، ضلع لیول ہو ، تحصیل لیول کرکٹ ہو........
ان ایونٹس کیلئے ٹیمز کو اکٹھا کرنا انکے ساتھ باقاعدہ رابطے میں رہنا ایونٹ کے باقی انتظامات دیکھنا بہت مشکل اور محنت والا کام ہے
لیکن بطور ایونٹ مینیجر ان سب ذمہ داریوں کو نبھانے اور ایونٹ کو کامیاب کروانے کیلئے دن رات محنت کرتا ہے یہ شخص.......
اور ساتھ ساتھ بطور کمینٹیٹر اپنی آواز کے جادو سے پلیئرز اور تماشائیوں کو پُرجوش رکھتا ہے.....
لگاتار دو دن میں دو بہت ہی بڑے ایونٹس کو مینیج کیا اور انکی کامیابی کیلئے انتھک محنت کی
4 اگست کو ہیلی پیڈ گراؤنڈ ، سرزمین پیرمحل پر سجایا ڈے اینڈ نائیٹ ضلع لیول+3اوپن ایونٹ جو کہ پیرمحل کی ہسٹری کا سب سے بڑا ایونٹ تھا.......
اگلی ہی رات 5 اگست کو سجایا 410 گلاب والا کی سرزمین پر بگا سپر لیگ کا میلہ.....
ان دو کامیاب ایونٹس پہ جس طرح نے اپنی ذمہ داریوں کو نبھایا ہے وہ قابل تعریف ہے.....
دعا ہے اللہ پاک بھائی کو نظربد سے محفوظ رکھیں اور بہت سی کامیابیوں اور عزتوں سے نوازیں....آمین!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Toba Tek Singh