Allama Muhammad Numan Aasi churahi

Allama Muhammad Numan Aasi churahi

Share

Shagird khaas Allama hafiz imran Aasi

28/07/2026

🔴 تلاشِ گمشدہ / شیئر کی اپیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاؤں چک نمبر 393 ج ب خانپور کے دو بچے گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں، جن کے اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

👦 محمد احمد ولد قمر بشیر
عمر: 13 سال

👦 سبحان ولد محمد علی
عمر: 14 سال

اگر کسی بھائی، دوست نے ان بچوں کو کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

📞 0343-7073393
📞 0327-0860393

اہلِ خانہ اپنے بچوں کی بحفاظت واپسی کے منتظر ہیں۔ آپ کی ایک کال یا ایک شیئر ان بچوں کو ان کے گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

04/07/2026

💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام🕊️

25/06/2026

خطیبِ اہلسنت قبلہ علامہ محمد نعمان آسی چوراہی نقشبندی مجددی صاحب
✨💫فیضانِ نظر آستانہ عالیہ چورہ شریف 💫✨
موبائل فون 03028792030

25/05/2026

قبلہ صاحبزادہ محمد نعمان آسی چوراہی نقشبندی صاحب

03/05/2026

بہت خوبصورت کلام
ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
0302 8792030 📱📞

13/04/2026

عظیم الشان سالانہ عرس پاک خواجگان چورہ شریف اٹک

15/03/2026

خطیبِ اہلسنت عظیم نقطہ دان سفیر عاشق رسول قبلہ علامہ صاحبزدہ محمد نعمان آسی چوراہی نقشبندی صاحب

08/03/2026

خطیبِ اہلسنت عظیم نقطہ دان سفیر عاشق رسول قبلہ علامہ صاحبزدہ محمد نعمان آسی چوراہی نقشبندی مجددی صاحب

19/02/2026

💕یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕

18/11/2025

انشاءاللہ حاضری ہو گی
موصغ لڑاماہنی تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ
👇👇👇

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Khalid Street
Toba Tek Singh
46050